جنرل باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیلی؛عمران خان کا تہلکہ خیز خطاب

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)قمر جاویدباجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم […]

مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید طویل علالت کے بعد 78 برس کی عمر میں وفات پاگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بیگم نجمہ حمید پاکستان مسلم لیگ کی رہنما رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی […]

وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے ہی صوبوں میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے حکومتی اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی۔لیگل ٹیم نے مشورہ دیا کہ گورنر راج آخری […]

گورنر پنجاب نے پنجاب میں گورنر راج لگانے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ گورنر راج کا آپشن موجود ہے،وقت آنے پر فیصلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا اختیار ہے۔میں وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا بھی کہہ سکتا […]

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے نااہل ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ توہین الیکشن کمیشن میں عمران خان ہرلحاظ سے نااہل ہوجائے گا،الیکشن کمیشن کوعمران خان نے اتنی گالیاں دیں کہ فیصلہ ان کے حق میں نہیں آسکتا،یہ دو جمع دو والا کیس […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی پر پابندی لگ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے اپنے اپنے ارکان اسمبلی کو ہدایت دی ہے کہ پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مشاورت […]

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ن لیگ سے جا ملے؟ پنجاب میں بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پرویز الٰہی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، پی ٹی آئی کے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے۔ پرویزالہٰی کے پاس جو اختیار ہے اس کو کیسے روکنا ہے یہ ہمیں پتہ ہے، پرویزالہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑ […]

الیکشن جلد نہیں مزید تاخیر سے ہونے کا امکان ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےعندیہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے 4سے 6مہینے درکارہوں گے، 6مہینے بعدہم اس پوزیشن میں ہونگے پنجاب میں الیکشن جیت سکتے ہیں، قومی اسمبلی کا الیکشن 6ماہ آگے لے جا سکتے ہیں، عمران […]

پنجاب حکومت گرانے کیلئے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کی بجائے کونسا راستہ اپنایا جائے؟ سینئر لیگی رہنمائوں نے تجویز دیدی

لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے قیادت کو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع نہ کرانے کی تجویز دے دی، سینئر رہنماؤں کے مشورے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور دیگر پی ڈی ایم قیادت سے […]

عمران خان نے ایک بار پھر امریکی سائفرسے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ […]

اسمبلیوں سے کب نکلیں گے؟ عمران خان کا غیر متوقع سرپرائز

راولپنڈی ( پی این آئی ) عمران خان کا تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان،فیصلہ کریں گے کہ ہم کس دن اسمبلیوں سے نکلیں گے چئیرمین تحریک انصاف کے مطابق اسلام آباد گئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا اس لیے وہاں نہیں جائیں […]