بیرون ملک فضائی کمپنیوں میں کام کرنیوالے 104میں سے کتنے پائلٹس کی ڈگریاں اصل نکلیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے والے 96 پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی رانا مجتبی نے میڈیا کو بتایا کہ بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، صرف جون میں 2 ارب 46 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، صرف جون میں 2 ارب 46 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔یرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال ریکارڈ رقوم ملک میں بھیجی گئی۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے […]

بڑی پریشانی ختم ،پی آئی اے نے مسافرو ں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی، کراچی، لاہور، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا گیا، ان شہروں کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج کر دیئے گئے

ابوظبی(پی این آئی)امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج کر دیئے گئے۔متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا ہاؤس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر […]

دبئی ائر پورٹ کی رونقیں بحال، مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟

دبئی(پی این آئی) دبئی ائر پورٹ کی رونقیں بحال، مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تیرہ بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی دوبارہ آمد ورفت شروع ہوگئی ہے اور متحدہ عرب […]

پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کا متحدہ عرب امارات کا آپریشن 9 جولائی سے بحال کردیا […]

کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی،کورونا وائرس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے بلوچستان کے مزید 170 شہری کوئٹہ پہنچ گئے، کسی بھی شہری میں کورونا وائرس […]

پہلا مسلمان جس نے مریخ پر مشن بھیجنے اور تاریخ کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی)پہلا مسلمان جس نے مریخ پر مشن بھیجنے اور تاریخ کا اعلان کر دیا، اماراتی حکام نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا، اماراتی خلانورد 15 جولائی کو مریخ کےلیے روانہ ہوں گے۔متحدہ عرب امارات گزشتہ ماہ 15 جولائی کو مریخ […]

کونسا پھل کورونا کیخلاف قوت مدافعت بڑھا تاہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد کیے جارہے ہیں جبکہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی آم کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرتے ہوئے […]

دبئی کے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے مراعات کی بڑی تجویز پیش کر دی گئی، کیا کچھ مل سکتا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ایوان صنعت و تجارت نے تجویز دی ہے کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقامہ فیس اور ریاستی خلاف ورزیوں پر مقرر تمام جرمانے منسوخ کردیے جائیں جبکہ ٹیکس میں بھی کمی کی جائے۔دبئی ایوان تجارت […]

پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز میں خرابی نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے گڑ بڑ گی، بڑی خرابی کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز کی وضاحتیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز میں خرابی نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے گڑ بڑ گی، بڑی خرابی کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز کی وضاحتیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹس دنیا کے […]