وہ خلیجی ملک جس نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے لیبرکوٹہ دوگنا کر دیا، ملازمتوں کے سنہری مواقع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری، قطر نے پاکستان کیلئے لیبر کوٹہ دگنا کر دیا، قطری سفیر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے پیش نظر قطر پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم، قیدیوں کے جرمانے بھی ادا کر دیئے گئے

دبئی(پی این آئی)عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم، قیدیوں کے جرمانے بھی ادا کر دیئے گئے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔صدارتی حکم سے رہائی […]

عید الاضحی کی آمد آمد، پرائیویٹ ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا، کتنی تعطیلات دیدی گئیں؟

ابوظہبی (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد، متحدہ عرب امارات کے نجی شعبہ کیلئے بھی تعطیلات کا اعلان، نجی شعبہ کے ملازمین کو 30 جولائی سے 2 اگست تک 4 تعطیلات دی جائیں گی، مملکت میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی۔تفصیلات […]

امریکہ کے ساتھ چین بھی خلائی برتری کی دوڑ میں شامل، چین نے پہلا تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین 1صوبے ہینان کے وین چانگ اسپیس لاؤنچ سینٹر سے خلا میں روانہ کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے پہلا تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین 1 خلا میں روانہ کر دیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیان وین 1 صوبے ہینان کے وین چانگ اسپیس لاؤنچ سینٹر سےروانہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیان وین 1 متوقع طورپرفروری 2021 میں مریخ […]

وہ اسلامی ممالک جہاں کورونا وائرس کے جلد خاتمے کی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے پانچ ممبر ممالک میں کورونا کے مریض دُنیا بھر کے مقابلے میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان ممالک میں کورونا کی وبا جلد ختم ہوجانے کا امکان […]

عید کی نماز گھروں میں ادا کریں،وہ خلیجی ملک جہاں عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات پر پابندی لگ گئی، مساجد میں صرف اذان دی جائیگی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات نہیں ہوں گے، مملکت میں عید کے روز مساجد میں صرف اذان دی جائے گی، شہریوں کو عید کی نماز گھر پر ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ […]

عید الاضحی کے موقع پر چار دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عید الاضحی کی تعطیلات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد پبلک سیکٹر کے ملازمین کو ہفتے کے آخر تک طویل آرام ملاہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر وفاقی ادارے 30 […]

بڑے اسلامی ملک کی کورونا وائرس کیخلاف بڑی کامیابی تجرباتی ویکسین کی پہلی خوراک مریض کو دیدی ، دھماکہ خیز اعلان

ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں ہزاروں افراد نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تجرباتی ویکسین لگوانے کے لیے اپنا نام رجسٹر کروایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 جولائی کو ابوظہبی میں محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ دوبئی اور […]

سیاسی دروغ گوئی سے کام لینے والے یاد رکھیں، کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے، پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، زلفی بخاری نے اپوزیشن کو جواب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی دروغ گوئی سے کام لینے والے یاد رکھیں، کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے، پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، زلفی بخاری نے اپوزیشن کو جواب دے دیا، وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا […]

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی

ابوظبی(پی این آئی) امریکا، برطانیہ اور روس کی جانب سے کورونا کی ویکسین بنانے اور اس کے مریضوں پر تجربات کامیاب ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اس معاملے میں متحدہ عرب امارات بھی پیچھے نہیں رہا۔امارات میں بھی کورونا کی ویکسین بنا لی […]

یو اے ای جانیوالے مسافروں کو کونسی لیبارٹریز سے کورونا ٹیسٹ کروانا ہوں گے اور فیس کیا ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے کے لیے تمام ایئرلائنز کے مسافروں کو کورونا کی تشخیص کے لیے چار لیبارٹریز سے ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔اب متحدہ عرب امارات جانے والے یا ٹرانزٹ پروازوں کے مسافر چغتائی […]