آنیوالے دنوں میں ایک اور اہم ملک اسرائیل کیساتھ ڈیل کرنیوالا ہے، امریکی صدرکے مشیر کا حیران کن دعویٰ آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جئیرڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ”آنے والے دنوں میں ایک اور ملک اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرے گا”۔ جئیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو مغربی کنارے […]

قائداعظم محمد علی جناح پر آج بھی اسرائیلی اخبار کیوں تنقید کرتے ہیں؟قائداعظم کا مسئلہ فلسطین پر موقف کیا تھا؟ تفصیلی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیلی اخبارات میں آج بھی قائداعظم پر تنقید کی جاتی ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ فلسطینیوں کی حمائت کی تھی، متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا، پہلی مرتبہ فلسطین پر قبضے کے نتیجے میں وجود میں آنے […]

پاکستان دوسرے ملکوں کو بجلی فروخت کرے گا، اتنی بجلی کیسے پیدا ہوگی؟ فواد چوہدری نے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان دوسرے ملکوں کو بجلی فروخت کرے گا، اتنی بجلی کیسے پیدا ہوگی؟ فواد چوہدری نے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ وقت بھی آجائے گا جب ہم بجلی فروخت […]

فضائی سفر کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ،مسافروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) حکام قومی ائیرلائن کا کہنا ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفرکیلئے کرونا ٹیسٹ لازمی نہیں، مختلف ممالک نے سفری ہدایت نامے جاری کیے ہوئے ہیں تاہم پی آئی اے نے تاحال بین الاقوامی آپریشن شروع نہیں کیا، فلائٹ آپریشن بحالی کے بعد […]

یو اے ای سے مفت ٹکٹ پر واپسی، کتنے پاکستانی محنت کش ملتان پہنچ گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)یو اے ای سے مفت ٹکٹ پر واپسی، کتنے پاکستانی محنت کش ملتان پہنچ گئے؟ متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی محنت کشوں کی وطن واپسی پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر ملتان پہنچ گئی دوسری خصوصی پرواز […]

دنیاکی بڑی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانے کااعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن امارات نے پاکستان کے لیے چلائی جانے والی مسافر پروازوں میں 10 اگست سے اضافے کا اعلان کردیا جسے 60 پروازیں فی ہفتہ تک بڑھا دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سروس میں اس اضافے سے صارفین […]

آئندہ تعلیمی سال میں بھی آن لائن کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ، کتنے فیصد والدین نے حمایت کر دی؟

ابو ظہبی (پی این آئی)آئندہ تعلیمی سال میں بھی آن لائن کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ، کتنے فیصد والدین نے حمایت کر دی؟، متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں ادارہ تعلیم کی جانب سے آئندہ برس کے لیے آن لائن ایجوکیشن کے حق […]

ایک اور اسلامی ملک نے جوہری توانائی کے پلانٹ پر کام شروع کر دیا، کیا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟

دبئی(پی این آئی)ایک اور اسلامی ملک نے جوہری توانائی کے پلانٹ پر کام شروع کر دیا، کیا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟متحدہ عرب امارات میں پہلے جوہری توانائی پلانٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم […]

حج پر مسلمانوں کی کم تعداد پر طیب اردوان نے افسردہ ہو کر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

استنبول (پی این آئی ) ترک صدر طیب اردوان نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور نیک تمنا وں کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں جمعہ کو عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔گئی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی […]

ایران نے’ ڈمی‘ امریکی بیڑے پر میزائل برسا دیئے تربیتی مشق کا نام پیغمبر اسلام کے نام پر’ ’پیغمبر محمد 14‘ ‘دیا گیا

تہران (پی این آئی)ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری ایک تربیتی مشق کے دوران ’ڈمی‘ امریکی بحری بیڑے پر میزائلوں سے حملہ کیا جس میں اِتنی بڑی تعداد میں اسلحے کا استعمال ہوا کہ خطے میں موجود دو امریکی بحری بیڑوں کو حکام کی جانب […]

دبئی میں مقیم ملکی و غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، عید الاضحیٰ کی خوشی میں دبئی حکومت نے شہریوںکو کیا سہولت مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا؟

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر ملک میں مقیم شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات کار اور مفت […]