نواز شریف نے فضل الرحمان کو کیا خاص پیغام بھیج دیا؟ پی ڈی ایم کا ایجنڈا تبدیل کیسے ہوا؟ جانیئے

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کا اجلاس ،سینٹ الیکشن تک استعفوں اور تحریک عدم اعتماد کا معاملہ موخر ،26مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ میں شامل جماعتوںکے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس […]

پی ڈی ایم کا سینیٹ الیکشن مشترکہ پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان، استعفوں کے آپشن سے متعلق بھی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مشترکہ پلیٹ فورم سے لڑنے کا اعلان کردیا، سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرے کیخلاف امیدوار نہیں کھڑے کریں گے، پی ٹی آئی کو اپنے اراکین پر اعتماد نہیں، پی ٹی آئی ارکان ناپسندیدہ لوگوں […]

موسمیاتی تبدیلی، چلغوزے کی پیداوار میں 30 فیصد کمی کا خدشہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) صوبہ خیبر پختونخوا کا قبائلی علاقہ وزیرستان چلغوزے کی پیداور کیلئے مشہور ہیں اور محکمہ جنگلات کے مطابق ایشیا بھر میں چلغوزے کا سب سے بڑا باغ وزیرستان میں واقع ہے جہاں سے ہر سال اربوں روپے کے چلغوزے اندرون […]

پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے اکٹھے ہونیوالے 1 ارب 16کروڑ سے زائد کے فنڈز استعمال نہیں ہو سکے‘ پنجاب اسمبلی میں انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]

اپوزیشن کے سخت وار سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری سمیت دیگر دوسروں کی صحت کی فکر چھوڑ کر سلیکٹڈ حکومت کی کارکردگی بتائیں۔ سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ […]

بختاور بھٹو کی شادی تقریب کا محفل میلاد النبیؐ سے آغاز

کراچی (این این آئی) شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز محفل میلاد النبیؐ سے ہوا۔ بلاول ہائوس کراچی میں […]

تحریک انصاف اور ق لیگ میں سیاسی مفاہمت، پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ( ق) کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف […]

سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا، آصف زرداری متحرک ہو گئے، حکمران کوئی بڑا بلنڈر کر سکتے ہیں، حکومت کو گھر بھیجنا بہت ضروری ہو چکا ہے، سابق صدر

لاہور(این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی،ملک شدید خطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑا بلنڈر کر سکتے ہیں،حکومت کو گھر بھیجنا اس وقت بہت ضروری ہو چکا […]

بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،شبرزیدی کھل کربول پڑے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئر مین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،100کاموں میں 5غلط بھی ہو سکتے ہیں ،95 پر شاباشی نہیں ملے گی،سوچتا ہے 5پر ساری زندگی نیب کو بھگتتا […]

عدالت نے بیوہ خاتون کو پنشن نہ دینے پر صوبائی وزیر کی تنخواہ بند کر دی

سکھر (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے بیوہ کو پنشن نہ دینے پر صوبائی وزیر کی تنخواہ بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی طرف سے صوبائی وزیر زراعت ، سیکریٹری زراعت اور سیکریٹری فنانس کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم جاری […]

پنجاب یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے تمام سمسٹر امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔پنجاب یونیورسٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بی ایس/ایم ایس/ایم فل پروگرامز کے فائنل سمسٹرز کے امتحانات آن لائن منعقد […]