نواز شریف واپس آنا چاہیں تو۔۔۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آنا چاہیں تو پروٹیکٹو سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں، نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت 16فروری کو ختم ہوجائے گی،نوازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

آپ بھی اپنے والدین کی ویکسی نیشن کر ا لیں، حکومت کا آئندہ ہفتے سے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے 65سال اور اس سے زائد عمر والے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کووفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

بینک سے 5 لاکھ سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکیورٹی دینے کا اعلان

کراچی (این این آئی) سائٹ ایریا میں 5 لاکھ سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکیورٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔پولیس نے سائٹ صنعتی زون میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے نیا اقدام اٹھا لیا۔ سائٹ میں 5 لاکھ سے زائد رقم […]

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کیلیے کال سینٹر متعارف کروادیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پرریزرویشن اوربکنگ کیلیے کال کی جاسکتی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر […]

ہم کہہ رہے ہیں کہ بیرکوں میں جائیں،ہر ادارہ، اس کے لوگ، افسران و ذمہ داران ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں، مولانا فضل الرحمان

حیدرآباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے تحریک جدوجہد کے تسلسل کا نام ہے، ہم اقدام مارچکریں گے، ضروری نہیں کہ نتائج پر پہنچ سکیں، پھر دوسرا اور تیسرا اقدام کریں گے،تمام ادارے قوم اور ملک کے […]

ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ، پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ملازمین کا تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکےخلاف احتجاج پرتشدد مظاہرےمیں بدل گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔وزيراعظم ہاؤس اورسيکرٹريٹ جانےوالا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ کشمیر ہائی وےپربھی ٹریفک […]

سینیٹ الیکشن کیلئے رشوت لینے والے پکڑے گئے، تحقیقات ہوں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا؟ وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رشوت لینے والے تو پکڑے گئے، تحقیقات ہونی چاہیں 2018 میں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا، کیا ان 2 سینیٹرز کو ایوان میں رہنے کا حق ہے؟۔ سماجی […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین شدید بیماری والے مریضوں میں 100 فیصد کامیاب قرار دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین سے پاکستان کو عطیے میں ملنے والی ویکسین شدید مرض کی صورت میں 100 فیصد نتائج دے رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی چینی ویکسین ٹرائلز میں […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈٹ گئے، اپوزیشن کو بڑاچیلنج دے دیا

دادو(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، انشااللہ ان کو شکست ہوگی۔ اتوار کودادو کے علاقے بھان سعیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ […]

صوبائی حکومت کے ایماء پر پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم […]

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں کو قائل نہ کر سکی، دوبارہ غور کب ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی )اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )نے 26 مارچ کو ملک بھر سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا اور کہاکہ 26مارچ کو پورے ملک سے لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں […]