صوبائی حکومت کی گفتار ،کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں ،میر رحمت صالح بلوچ

پنجگور ( پی این ائی ) نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی گفتار اور کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں موجودہ سوشل میڈیا کی تشہیری حکومت نے بلوچستان کو […]

کوئٹہ میں طلباء کی گرفتاریوں پرپنجگور میں بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی ریلی

پنجگور( پی این ائی ) پنجگور بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں پرامن احتجاجی طلباء پر تشدد اور گرفتاریوں اور آن لائن کلاسز کے خلاف ریلی اور مقامی اخبارات کے دفاتر کے باہر احتجاج تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے […]

نجی تعلیم اداروں کو مراعات دی جائیں ورنہ 19 جون کو صوبائی اسمبلی کےباہر دھرنا ہو گا، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے مطالبہ کیاہے کہ کوروناکے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے مالی بحران کے شکارنجی تعلیمی اداروں کیلئے فوری طور پر گرانٹ اورآسان اقساط پرقرضوں کااعلان اور عائدٹیکسزمعاف کئے جائیں بصورت دیگر19جون کو بجٹ اجلاس […]

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی، صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا لاک ڈاون پابندیوں […]

ملک بھر میں میں لاک ڈاؤن پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا انعقاد

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ […]

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کر دیا

سان فرانسسکو(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے آخر کار میسنجر ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کروا دی جس سے اب صارفین اپنے کمپیوٹر سے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ پیغامات اور ویڈیو چیٹ بھی کر سکیں گے۔غیر ملکی خبر […]

کرونا وائرس نے ایچ آئی وی کی دوا تیار کرنے والی سائنسدان کی جان لے لی

لندن (پی این آئی)دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں مہلک وبا ایچ آئی وی اور ایڈز کے خاتمے میں متحرک کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان 64 سالہ گیتا رام جی بھی کورونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد چل […]

حکومت پنجاب کا گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت دینے کااعلان بچوں سے آدھی فیس لی جائے گی جبکہ اساتذہ کو تنخواہیں مکمل دی جائیں گی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے 31 مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس ہوا،اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں ،اجلاس […]

امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی): کرونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کاروبار بند ہونے سے متاثر امریکیوں […]

کرونا وائرس کی خوف،رابی پیرزادہ نے شاندارمشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے والی سابقہ اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت نے کئی ما ہ سے کشمیرمیں کرفیو نہیں اٹھایا اور دنیا نے بھی اس جانب توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے […]