وفاقی کابینہ کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیراعظم […]

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی سے بڑا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اسپیکر سندھ اسمبلی سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ اور تعلیم، صحت، داخلہ ، خزانہ اور بلدیات سمیت سندھ اسمبلی کی 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع […]

پیپلزپارٹی کی حکومت میں شمولیت، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت دی جائیگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان […]

پیپلزپارٹی کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ، کتنی وزارتیں ملیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم […]

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی ایک بار پھر دعوت دینے کے بعد پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ،پیپلزپارٹی پہلے […]

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔ سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ […]

پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنیوالوں کو واپس پارٹی میں شامل کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جیل سے رہائی تک ان کی واپسی مکمل طور پر مؤخّر کرنے پر […]

ضمنی بلدیاتی انتخاب،پیپلز پارٹی کے امیدوارنےمیدان مار لیا

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے امیدوار ہمایوں خان ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں کامیاب ہوگئے۔ اتوار کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کلاں میں ضمنی بلدیاتی انتخاب ہوا جس میں پی پی […]

قومی اسمبلی کی نشستوں کے مطابق پارٹی پوزیشن جاری، کونسی جماعت کس نمبر پر ہے ؟

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سےبڑی جماعت ہے جب کہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں […]

پیپلز پارٹی رہنما نے پی ٹی آئی پر سنگین الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی)وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی دہشتگرد جماعت ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھارت اور اسرائیل کے پیسے سیاست میں استعمال کئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق […]

ضمنی الیکشن، کون سی پارٹی سب سے آگے؟

لاہور(پی این آئی)ضمنی الیکشن، کون سی پارٹی سب سے آگے؟ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔غیر سرکاری نتیجے کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 […]