کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر شدید، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تین علاقوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]