کوروناوائرس کی پیشنگوئی کرنیوالے بل گیٹس نے آئندہ دس سالوں میں لاحق کونسے خطرو ں سے دنیا کو خبردار کر دیا؟تہلکہ خیز خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی چند سال پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی جو درست ثابت ہوئی۔اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ اس موذی وباءکے بعد اگلے 10سالوں میں ہمیں کیا کچھ کرنا چاہیے، […]

کورونا وائرس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس کے پھیلائو کا انکشاف کر دیا

کانگو(پی این آئی) دنیا سے ابھی کورونا وبا کا خطرہ ٹلا نہیں ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس ایبولا کی وبا پھوٹنے کا انکشاف کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے […]

کس ملک کی چمگادڑوں میں کورونا جیسا وائرس دریافت کر لیا گیا؟

بیجنگ(شِنہوا)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تھائی لینڈکے مشرقی علاقہ میں چمگادڑوں کے ایک چھوٹے گروہ میں ایسا کروناوائرس پایا جاتا ہے جوکہ اس وائرس جیسا ہے جونوول کروناوائرس کاباعث بنتا ہے۔روس کے خبررساں اداریسپوتنِک نیجرنل نیچرکمیونیکیشنزکی جانب سے شائع رپورٹ کے حوالے […]

کورونا وائرس کے نئے اسٹرین کو انتہائی مہلک قرار دیدیا گیا، اب تک کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ ویکسین کی افادیت متاثر ہونے کاخدشہ

لندن(پی این آئی) برطانوی سائنسدان نے برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے اسٹرین کو انتہائی مہلک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ سال ستمبر میں […]

کورونا وائرس چمگادڑ سے نہیں بلکہ کس جانور کے سر سے منتقل ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات

بیجنگ(پی این آئی) پوری دنیا جانتی ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا، لیکن یہ ووہان میں کہاں سے آیا؟ امریکہ سمیت کئی مغربی ممالک الزام عائد کرتے تھے کہ یہ ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی سے لیک ہو کر شہر میں پھیلا، […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، بڑی تعداد میں مساجد بن کر دی گئیں

ریاض (پی این آئی) پھیلاو کے باعث سعودی عرب میں بڑی تعداد میں مساجد بند۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کی جانب سے مملکت میں کورونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ سعودی محکمے کی جانب سے […]

کوروناوائرس کی دو نئی اقسام دریافت ہو گئیں، سائنسدانوں نے دنیا کو پھر تشویش میں مبتلا کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی دو نئی اقسام دریافت ہو گئی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دریافت ہونے والی دو نئی اقسام کے 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی محکمہ […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے کوروناوائرس کی ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا، وجہ کیا بتائی ؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں میں پاکستایوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز […]

کورونا وائرس چین سے پھیلا ہی نہیں، عالمی ادارہ صحت کے نئے ا نکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ووہان کی لیبارٹری سے متعلق اہم انکشاف

بیجنگ(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نےچین کو کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، ایک بار پھر کرفیو لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

ریاض (پی این آئی) وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلوب نے عوام کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور احتیاطی پروٹوکول پر سختی سے عمل نہ کرنے پر وارننگ جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

کورونا وائرس کیسز میں پھر شدت آنے لگی، ایک بار پھر مساجد کی بندش کا عندیہ دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزیر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام مساجد میں خطبات کے دوران مساجد بند رکھی جائیں تاکہ لوگ گھر بیٹھ کر ہی دروس و خطبات سُن سکیں۔ واضح رہے کہ ایک حکمنامے کے تحت وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف […]