کورونا وائرس غیر معینہ مدت تک ۔۔۔ برطانوی وزیر اعظم کے اعلان نے تہلکہ مچا دیا

لندن (پی این آئی) کورونا وباء کی تیسری لہر سے بری طرح متاثر ہونے والوں میں یورپ کا بڑا ملک برطانیہ سر فہرست ہے۔ برطانیہ میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے ہیں۔برطانیہ میں کورونا وبا سے جانی اور مالی نقصان […]

کورونا وائرس بے قابو، ملازمین پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کئی شعبوں کے ملازمین اور کارکنان پر اہم پابندی کر دی گئی ہے، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر مالکان کو جرمانے کیے جائیں گے۔ اماراتی وزارت برائے انسانی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیسے جیتی جا سکتی ہے؟ امام کعبہ نے عالم اسلام کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین کے امور کے سربراہ امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر امام کعبہ نے عوام کو پیغام دیا کہ کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین لازمی لگوائیں۔انہوں نے […]

کورونا وائرس بے قابو، کیا مساجد بھی دوبارہ بند ہونے جارہی ہیں؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے تاہم مساجد بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ہر فرد […]

کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

کراچی(این این آئی)وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔وزارت کی دستاویز کے مطابق اب تک 14 ہزار 627 ڈاکٹرز، نرسز اور ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا سے […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ہفتے بعد سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 24 مارچ بدھ کے روز تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، پاکستان نے کون کونسے ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، سول ایوی ایشن کی نئی ایڈوائزری جاری

کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، کئی ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے آنے والے افراد کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح […]

کورونا وائرس قابو سے باہر، تجارتی مراکزبند لیکن سکول کھلے رہیں گے

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے مضافات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔فرانس کے وزیرِ اعظم کاسٹیکس نے کورونا کے متاثرین میں مسلسل اضافے اور ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، مارکیٹیں بند کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاوَ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاوَ روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی […]

کورونا وائرس بے قابو، مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) کرونا وائرس کا خطرناک حد تک پھیلاو، مزید اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے کے کل 8 اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیے، مذکورہ اضلاع میں کرونا پھیلنے کی شرح […]

کورونا وائرس کا پھیلائو جاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]