کورونا وائرس کی تیسری لہر، پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم

پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخلوں پر تاحکم ثانی پابندی […]

کورونا وائرس چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا، نئی تحقیق سامنے آ گئی

جنیوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا۔امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کا پہلا مسودہ […]

کورونا وائرس کا پھیلائو نہ رک سکا، یکم اپریل سے پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے یکم اپریل سے نو شہروں اور اضلاع میں ’موثر‘ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔پیر کو کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا کہ ’یکم […]

کورونا وائرس مسلسل پھیلنے لگا، مزید چھ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید چھ اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 10 اضلاع میں سکول پہلے ہی بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاکہ فیصلہ ان اضلاع […]

کوروناوائرس بے قابو، پاکستان کےکون کونسے 26 اضلاع کو ہائی رسک قرار دیدیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی رسک اضلاع […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، وزیراعظم عمران خان نے بزنس اور فیکٹریاں بند کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیئا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملکی حالات ایسے نہیں ہیں کہ ہم بزنس یا فیکٹریاں بند کریں،عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔قوم کے نام مختصر خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

کونسی بے احتیاطی کرنے سےکورونا وائرس میں مبتلا ہوا؟وزیراعظم عمران خان نے آخرکار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس وائرس میں مبتلا ہونے کی ممکنہ وجہ بتا دی ۔کورونا وبا سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پاکستان میں کورونا وائرس کی پہلی دو لہریں آئیں تو میں […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر بےقابو ہوگئی، حکومت نے 15روز کیلئے لاک ڈائون نافذ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے لاہور کے 27 علاقوں میں 15روز کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا، ان علاقوں میں جوہر ٹاؤن، پی آئی اے سوسائٹی، ڈی ایچ اے، ماڈل ٹاؤن، گلبرگ، شاہدرہ، علامہ اقبال ٹاؤن، گلشن راوی ودیگر علاقے شامل ہیں، ان علاقوں میں […]

کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہو گیا، پاکستان میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ، مکمل لاک ڈاوَن ہی ایک واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت کل سخت اقدامات اٹھانے […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے صوبائی انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے […]

کورونا وائرس بےقابو ہو گیا، دو ماہ کیلئے مکمل لاک ڈائون لگانے پر غور شروع

مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عمان میں کورونا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ عمانی حکومت نے سخت فیصلے کر لیے ہیں تاکہ کورونا کے بڑھتے ہوئے یومیہ کیسز پر قابو پایا جا سکے۔ العربیہ نیوز کے مطابق عْمان نے کورونا کے یومیہ کیسز کی […]