پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ایشائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو 10 ارب ڈالرز کے فنڈز فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے بہت بڑی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار کی جانب سے […]

جمائما گولڈ اسمتھ کا رومینٹک پراجیکٹ، بالآخر اعلان ہو گیا

لندن (پی این آئی)جمائما گولڈ اسمتھ کا رومینٹک پراجیکٹ، بالآخر اعلان ہو گیا، برطانوی فلم پروڈیوسرجمائما گولڈ اسمتھ جلد ہی رومینٹک کامیڈی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں فلم سے متعلق اعلان […]

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]

سینیٹ الیکشن کی آمد آمد، وزیراعظم عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ، ووٹنگ اوپن بیلٹ کےذریعے کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں نقصان کا کوئی ڈر نہیں، بس انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں، انتخابی اصلاحات کے نفاذ کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ […]

فیاض الحسن چوہان نے خاموشی توڑ دی، عہدےسے ہٹائے جانے کے بعدپہلا بیان جاری کردیا‎

لاہور(پی این آئی )سابق وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لیے جانے پر رد عمل کااظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ جو ہوتا ہےاچھےکیلئے ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان ہے، وزارت […]

اب عمران خان کے جانے کا وقت آگیا ہے،مخالفین نے دعویٰ کر دیا

حیدرآباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق صوبائی وزیر اطلاعات ایم پی اے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اب عمران خان کے جانے کا وقت آگیا ہے اور جب بھی کسی حکومت کا اختتام قریب ہوتا ہے تو اسی قسم کی باتیں کی […]

سرکاری اشتہارات میں مبینہ گھپلا،یوسف بیگ مرزا نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) سرکاری اشتہارات میں اور ملازمین کے پی ٹی وی سی فنڈز میں مبینہ گھپلوں کا معاملہ سابق ایم ڈی پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں چیئرمین […]

گارگل محاذ پر جب پاکستانی ایجنسیوں نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیاتو رات 9بجے سابق وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کوکیاحکم دیا تھا؟

لاہور(پی این آئی) کارگل میں جب پاکستانی جانبازوں نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا تو رات 9 بجے کون کپکپا رہا تھا؟ سابق وزیراعظم نوازشریف کا ماضی کا ریکارڈ یہ ہے کہ ہماری حساس ایجنسیاں بھارتی پائلٹ سے تفتیش کررہی تھیں، تو جنرل پرویز مشرف […]

گستاخانہ خاکوں کے بعد فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ، پاکستان فرانس کی کون کونسی مصنوعات در آمد کرتا ہے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) فرانس میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے آزادی اظہار کے ملکی قوانین اور پیغمبر اسلام کے خاکوں کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا۔ اس کے بعد مسلم دنیا میں عوامی سطح پر اور خاص […]

پنجاب کی بیورو کریسی میدان میں آ گئی، ناقابل یقین مطالبات کر دیئے، منظوری تک سوموار اور جمعہ کے دن بازئوں پرسیاہ پٹی باندھنے کا اعلان

لاہور( این این آئی )پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن پنجاب نے مطالبات کی منظوری تک سوموار اور جمعہ کے دن بازئوں پرسیاہ پٹی باندھنے اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلے کے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں ایس آر او2020 […]

عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ (ن)فوج مخالف بیانات پر نہیں بلکہ دراصل کیوں چھوڑی؟ پرویز رشید نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے پارٹی بیانئے کی مخالفت اور نون لیگ سے علیحدگی کی خبروں پر سینیٹر پرویز رشید نے میدان میں آتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ہر کوئی حیران رہ […]