کورونا وائرس کی نئی لہر، شادی کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تمام مارکیز اورہالز کی طرف سے شادیوں کی بکنگ بند کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر ہوٹل اونرز ایسوسی ایشن راجہ عامر نے بتایا ہے کہ 20 نومبر کے بعد کے […]

درجنوں ارکان اسمبلی کا( ن )لیگ سے رابطہ تحریک انصاف کے آخری دن آگئے ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں اراکین اسمبلی نواز لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں،انہوں نے کہا کہ جلد پی ٹی آئی کا خاتمہ ہو جائے گا۔عمران خان نے اپنے […]

آرمی چیف نے جو کہا کردکھایا آئی جی سندھ کے واقعے سے متعلق ہونیوالی تحقیقات مکمل رینجرز اور آئی ایس آئی کے افسروں کو سخت ترین سزا سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے آئی جی سندھ واقعے میں ملوث سندھ رینجرز اور آئی ایس آئی کے افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر […]

اپنے اپنے پاسپورٹس تیار کر لیں، دنیا کی طاقتور ترین کرنسی رکھنے والے ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کی خوشخبری سنا دی

کویت(پی این آئی ) کویت دُنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہیں جس کی کرنسی کی بہت زیادہ اہمیت سمجھی جاتی ہے۔ ماضی میں کویت میں لاکھوں پاکستانی ملازمتیں کرتے تھے تاہم پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں تیز ہونے کے بعد کویتی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کوروناکیسزمیں بڑھنے سے ایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکافیصلہ کیاگیاہے، بلوچستان میں کوروناایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےوالوں […]

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا قرض واپس کرنے کا وقت آگیا،حکومت انتہائی پریشان

لاہور (پی این آئی) جب پی ٹی آئی حکومت نئی نئی وجود میں آئی تھی تب معاشی طور پر پاکستان کا دیوالیہ نکل چکا ہوا تھا۔اس وقت ملکی بنیادی مشینری چلانے کے لیے بھی حکومت کے پاس ریسورس نہیں تھے۔لہٰذا دوست ممالک نے تعاون کیااور […]

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 2 کروڑ کے قریب پہنچ گئی،2030ء تک 2 کروڑ 62 لاکھ مریضوں کے ساتھ پاکستان چوتھے نمبر پر آجائے گا

کراچی (این این آئی) پاکستان میں ذیابیطس کے مرض نے وبائی صورت اختیار کرلی ہے ،اس وقت 19ملین سے زیادہ افراد اس مرض کا شکار ہیں، تقریباً 14.4فیصد وہ افراد ہیں جنہیںذیابیطس لاحق ہونے سے پہلے والامرحلہ لاحق ہوگیاہے ،اگر فوری تدارک نہ کیا گیاتو […]

ملکی تاریخ کے اہم ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں کراچی سے لاہور تک کا زمینی سفر صرف 7گھنٹے میں طے ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے حسن ابدال میں اپ گریڈ کئے گئے ریلوے سٹیشن کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیر اعظم کو حسن ابدال ریلوے سٹیشن پر اپ گریڈیشن کے بعد فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سیر سپاٹے کی تصویر وائرل ہوگئی

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک اور اْن کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ساحل پر سیر سپاٹے کرتے تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کے […]

میں اور بلاول بھٹو بچے نہیں ہیں، مریم نواز بلاول کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر ہمیں اعتراض ہو

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اور بلاول بھٹو زرداری بچے نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد ہونے والی تنقید کے ردعمل میں مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو […]

شہری ماسک پہنیں ورنہ جرمانہ ادا کریں، حکومت نے اعلان کر دیا، کورونا نے زندگی مشکل بنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)شہری ماسک پہنیں ورنہ جرمانہ ادا کریں، حکومت نے اعلان کر دیا، کورونا نے زندگی مشکل بنا دی، ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت نے ماسک کا استعمال نہ کرنے والے شہریوں پر 100 روپے […]