مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام پانچواں الحاق پاکستان کنونشن تیاریاں زور شور سے جاری، مہمانوں کے استقبال کے لیے کیمپ

مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام پانچواں الحاق پاکستان کنونشن یکم نومبر بروز اتوار کوٹلہ میں منعقد ہوگا۔ کنونشن کی تیاریاں زور شور سے جاری، مسلم کانفرنسی کارکنان میں جوش وخروش پایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ مسلم […]

اورنج لائن منصوبہ چین نے اہم اعلان کر دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )چین نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو پاک چین شراکت داری کا اہم مظہر قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ سی پیک کا اہم حصہ […]

اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

کھرمنگ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں، عوام ایم آرڈی اور اےآرڈی کی طرح پی ڈیم ایم کا بھی ساتھ دیں گے، ہمیں معاشی بحران ، مہنگائی […]

نیب نے سندھ روشن پروگرام میں بر آمد کی گئی22 کروڑ روپے سے زائد رقم سندھ حکومت کے حوالے کر دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے 224.071 ملین روپے کا چیک چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کے حوالہ کر دیا، انہیں یہ چیک روشن پروگرام کے تحت سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے غیر قانونی ٹھیکوں […]

وہ لوگ جو وزیراعلیٰ کے آنے سے پہلے ہی لاہور اورنج ٹرین کا افتتاح کر کے چلے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے صدر و سابق وزیراعلی پنجاب شہبا زشریف کے دورے حکومت میں شروع ہونے والے منصوبے اورنج ٹرین کاپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائوں ایاز صادق ، سعد رفیق سمیت دیگر نے افتتاح کر دیا ۔ میڈیا سے […]

شہبازشریف دور حکومت کا ایک اور منصوبہ مکمل عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا

لاہور( پی این آئی)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، لاہور کے شہری کل سے اورنج لائن ٹرین میں سفر کرسکیں گے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبے کے نمایاں […]

اورنج لائن میٹر و ٹرین چلنے سے پہلے اہم انکشاف سامنے آگیا،نجی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور( پی این آئی)اورنج لائن میٹروٹرین کو سٹڈی رپورٹ کے مطابق بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحا ل نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،ٹرین کے آپریشنل ہونے تک 8میں سے 6سرکٹ سے بجلی فراہمی کے انتظامات ہو سکے ہیں ۔ نجی ٹی وی […]

نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ گئے، سوالوں کا جواب دینا ہی پڑے گا، بڑے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

حیدر آباد(پی این آئی)نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ گئے، سوالوں کا جواب دینا ہی پڑے گا، بڑے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ […]

بے روزگاری ختم کرنے کا بڑا منصوبہ، 16 لاکھ بےروزگاروں کے لیے قرضے کی فراہمی، 30 ارب کے معاہدے پر دستخط ہو گئے

لاہور(پی این آئی)بے روزگاری ختم کرنے کا بڑا منصوبہ، 16 لاکھ بےروزگاروں کے لیے قرضے کی فراہمی، 30 ارب کے معاہدے پر دستخط ہو گئے،30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم کے حوالے سے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدے پر دستخط کیے […]

یونیورسٹیوں میں 100 فیصد اور 50 فیصد سکالر شپ کے پروگرام کا اجراء، فیس نہ ہونے سے کوئی تعلیم سے محروم نہیں ہو گا، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بلوچستان،گلگت بلتستان اور رقبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے4سالہ سکالر شپ پروگرام کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی یونیورسٹیز میں ان علاقوں کے3200طلباء کو 100فیصد اور16852طلباء کو 50فیصد سکالر شپ دی جائے گی۔72سالہ تاریخ میں پہلی […]

حکومت کو سابق وزیراعظم نواز شریف کوقانونی طور پر واپس لانے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کادعویٰ

لاہور(پی این آئی) حکومت کو سابق وزیراعظم نواز شریف کوقانونی طور پر واپس لانے کیلئے 7 سال لگیں گے، غداری کا مقدمہ اور وزیراعظم عمران خان کا منہ پرہاتھ پھیرکرنوازشریف کو دھمکی دینا، بات سابق وزیر اعظم کے حق میں گئی ہے، حکومت کی جانب […]