وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے رہنماؤں کا شکوہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے صوبہ میں حکومت کر رہے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے سینئر رہنماوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی صلاحیت […]

اپوزیشن رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف مذمتی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کرا دی ۔ رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ […]

حکومت نے میٹروبس سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے باعث انتظامیہ نے ملتان میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم کی جانب سے ہر صورت کل قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے جس […]

پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نےکون سے کارنامے کی بنیاد پر ہیرو ایشیا ایوارڈ اپنے نام کر لیا؟؟؟

بنکاک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ خواجہ سرا نایاب علی نے ہیرو ایشیا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔نایاب علی کو ہیرو ایشیا ایوارڈ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کے لیے خدمات انجام دینے پر دیا گیا، ایوارڈ دینے کی تقریب تھائی لینڈ کے دارالحکومت […]

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر کے انقلابی اقدامات

وزیر اعظم پاکستان اور معاون خصوصی برائے ریونیو کے ویثرن کو عمل جامہ پہناتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے انقلابی اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ ان اقدامات کی بدولت ٹیکس گزاروں کو ٹیکس قوانین کی تعمیل میں آسانی […]

وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کے لیے وانا ٹواعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ کلوتائی کے لوگوں نے پختگی سڑک کی منظوری کرنے کیلئے وانا ٹو اعظم ورسک شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ احتجاج میں ملک بسم اللہ وزیر ،کریم خان خان وزیر […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کیا […]

وہ سرکاری ادارہ جس کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]

کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے ہسپتالوں میں اضافی سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے ہسپتالوں میں اضافی اسٹاف بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا […]

یونیورسٹی طلبا ء کو پولیس دفاتر میں انٹرن شپ کی اجازت دینے کیلئے کام شروع کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ طلبا و طالبات کو پولیس ورکنگ سے آگاہی اور فیلڈ ورک کا عملی تجربہ دینے کے ساتھ ساتھ انکی معلومات میں اضافے اور کپیسٹی بلڈنگ کیلئے پنجاب پولیس اور تعلیمی اداروں کے مابین […]

شوگری ڈرنکس کا باقاعدہ استعمال دل، کینسر، موٹاپا سمیت متعدد امراض کی ایک بڑی بنیادی وجہ ہے، ثناء اللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ صحت مندنوجوان نسل ہی ملک کی ترقی کاحصہ بنے گی نوجوان نسل میں شوگری ڈرنکس کابڑھتاہوارجحان بیماریوں کودعوت دے رہاہے، دل، کینسر،مو ٹاپا، ذیابیطس، فالج سمیت متعدد […]