اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا نے غلبہ پا لیا، ڈاکٹروں سمیت 181 ملازمین وباء کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا […]

دفاعی آڈٹ و اکاؤنٹنگ میں خامیوں کی بھرمار انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2019-20ء کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی کنٹونمنٹ بورڈز میں داخلی آڈٹ کا ڈھانچہ موجود نہیں ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

وزیراعظم نے5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دیدی، ٹیکسٹائل برآمدات 20ارب 80کروڑ ڈالرتک لے جانےکا ہدف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے 2020سے 2025تک کے لیے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودہ کی منظوری دے دی ہے ۔وزرات تجارت ٹیکسٹائل ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کے لیے اقتصادی رابط کمیٹی میں پیش کرنے کی […]

شیریں مزاری ڈٹ گئیں، فرانس کے صدر سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمانویل میکرون کے حوالے سے اپنے بیان پر نہ تو فرانس سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی مانگوں گی۔ایک اردو ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا […]

مکمل لاک ڈائون کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں 555پوائنٹس کی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس’ 555پوائنٹس (1.38فیصد)کمی کے بعد 39ہزار 633پوائنٹس پر بند ہوا۔کورونا مثبت آنے کی […]

تمام تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدکاروباری مراکزسے متعلق حکومت کا بڑا اعلان ، تاجروں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر دوسرے فیز میں کارباری مراکز بھی جلد بند کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق تھوک ، سیل اور پرچون کی دکانوں پر بھی ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے […]

اپوزیشن کی تحریک اور کورونا صورتحال، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ، جس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے اور کورونا صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا، حکومت نے خدشہ ظاہر کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے، خدشہ ہے کہ کورونا کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے،کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی […]

سعودی عرب میں پاکستان کی قسمت کا کونسا اہم فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کوویڈ19 وباء کے باعث پاکستان کو آئی ایم ایف کے قرض ری شیڈول میں ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جی 20 ممالک کا آج سعودی عرب ریاض میں اجلاس ہوگا، جس میں 43 ممالک کے قرض ری […]

ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی ن لیگ کے اندر ہی درگت بننا شروع ہو گئی، ریاست مخالف بیانہ ن لیگ کو مہنگا پڑنے لگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی تو مسلم لیگ (ن) کے اندر درگت بن رہی ہے اس لئے اس کی عوام میںپذیرائی کے دعوے آنکھوںمیںدھول […]

وزیر اعظم عمران خان کہاں نماز پڑھ رہے ہیں؟مقام کاپتہ چل گیا، تصویر تیزی سے وائرل،تحریرکو خوب پذیرائی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بہترین تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ وزیراعظم ہائوس کے باغ میں پرفضا ماحول میں نماز کی ادائیگی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی […]