اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے،لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے

سرگودھا (پی این آئی ) اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے،لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے۔ لاہور کے جلسہ میں ن لیگ کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کی خبروں کے بعد ۔ملک بھر سے مختلف سیاسی […]

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دیں، مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا گی

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دی […]

فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم کونسا اہم فیصلہ کرنیوالے ہیں؟ کابینہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے غور، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ اجلاس طلب کر لیا، آئندہ ہفتے منگل کے روز شیڈول اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے، کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے […]

لاہور جلسہ کے بعد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا گیا، شہباز شریف کی قومی مذاکرات کی بات سے ن لیگ کی قیادت نے اتفاق کر لیا

مریدکے( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر و چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے لاہور جلسہ کے بعد لانگ مارچ ہوگا ،پی ڈی ایم کے آٹھ دسمبر کے اجلاس میں یہی فیصلہ کرنا ہے کہ لانگ مارچ […]

کورونا وباء کے خلاف ایکشن شروع، برطانیہ کے بعد کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی؟

لندن (این این آئی)برطانیہ کے بعد بحرین نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسی نیشن کے استعمال کی منظوری کے بعد بحرین برطانیہ کے بعد دنیا کا دوسرا ملک بن گیا […]

2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

لاہور(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار رانا محمد عظیم کا کہنا ہے کہ سیف الملوک کھوکھر کے خلاف تحقیقات میں واضح ہو گیا ہے کہ کس طریقے سے وہ پراپرٹی خریدتے تھے اور فرنٹ مین […]

احساس کفالت مراکز پر کٹوتی کی شکایات بدستور جاری، بدانتظامی کی وجہ سے مستحقین پریشانی کا شکار

سجاول (این این آئی) ضلع بھرمیں احساس کفالت مراکز پر کٹوتی کی شکایات بدستور جاری ہیں جب کہ بدانتظامی کی وجہ سے مستحقین پریشانی کا شکارہیں ان کے لئے کسی قسم کی سہولت فراہم نہیں کی گئی ہے، احساس کفالت پروگرام کے متعلقہ افسران کی […]

واپڈا میں والدین کے کوٹے پر بھرتی بچوں کی عیاشی ہو گئی، واپڈا ملازمین کے بچوں کو ریگولر کرانے کے احکامات جاری کردیئے گئے

حیدرآباد(این این آئی)واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹری انرجی اور ایم ڈی پیپکو سے واپڈ ا سی بی اے یونین نے ملاقات میں یہ فیصلہ منظور کرایا ہے کہ محکمہ بجلی میں کام کرنے والے […]

چترال کے دونوں اضلاع میں کرونا ٹیسٹ کیلئے کوئی لیبارٹری تک موجود نہیں، تحریر: گل حماد فاروقی

جب میرے والد صاحب بیمار ہوئے تو اسے ہم چترال ہسپتال لے گئے ان کا ٹیسٹ کرایا گیا اور جب رزلٹ آیا تو؛پتہ چلا کہ میرے والد کو کرونا ہوا ہے یہ خبر ہمارے لئے قیامت سے کم نہیں تھی میرے والد صاحب جو سماجی […]

حرام کی کمائی سے بچنا ہے، صادق اور امین رہنا ہے، نہیں تو حرام خوری کرنے والوں کا انجام دیکھ لیں

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں تقریر میں گلگت بلتستان کی حکومت میں شامل وزراء کو واضح کہا کہ حرام کی کمائی سے بچنا ہے،صادق اور امین رہنا ہے، نہیں تو حرام خوری کرنے […]

اپوزیشن کی کس بات کو آئین اور قوم سے غداری قرار دےد یا گیا؟

لاہور(آئی ا ین پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کی باتیں آئین اور قوم سے غداری ہے، رانا ثنا اللہ نے ہمیشہ کی طرح سیاسی تنقید کی آڑ میں اپنے کیسز کا رونا رویا ہے،دلائل […]