پاکستان کا واحد سرکاری ادارہ جس کا خسارہ ختم کر دیا گیا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات اینڈ پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہےکہ 13سال بعد پاکستان پوسٹ کا خسارہ ختم کردیا ہے، 2018 میں پاکستان پوسٹ میں62 بلین خسارہ تھا، پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپرنسی لےکر آئے اور پورے نظام کو ڈیجیٹلائز […]

دس وزراء کو بہترین کارکردگی سرٹیفکیٹ،پہلے نمبر پر کپتان کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی مراد سعید بازی لے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شیریں مزاری، خسرو بختیار، معید یوسف، عبدالرزاق داؤد، شیخ رشید، شفقت محمود اور فخر امام بھی وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی قرار پائےجبکہ کارکردگی کی بنیاد پر وزارتِ مواصلات […]

23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا، اپوزیشن کو مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، دہشتگردی اور کورونا کا خطرہ ہے، سیاست چلتی رہتی ہے حکومت کو دہشتگردی کیخلاف اپوزیشن کے […]

17 جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)17جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کے بعد نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗ تحریک انصاف کے رہنماء نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر وفاقی حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،21 لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے دار قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونےوالے افراد کے نام اور گاڑیوں کے نمبرز سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق برف باری میں پھنسنے والی گاڑی میں انتقال کرنے والوں میں اسلام آباد کے اے ایس آئی نوید […]

انتخاب میں 80حلقوں کا فیصلہ اوورسیز کے ووٹ سے ہو گا

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں،40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا، کابینہ نے آن لائن ویزہ کی منظوری دے دی ہے، ووٹ اب الیکٹرانک مشین سے ہوں […]

ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی تدفین کہاں ہو گی ، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیرخان کیلئے دو قبریں تیار گئی تھیں تاہم ان کی تدفین سیکٹر ایچ8 کے قبرستان میں ہوگی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبد […]

کرکٹ کو فارن پالیسی بنانا ہو گا، پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان

لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں […]

امریکی فوجی پاکستان میں ٹھہرے یا نہیں؟ حکومت نےسوشل میڈیا پر وائرل تصاویر کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی امریکن نہیں آرہے،ہمارے پاس ٹرانزٹ میں لوگ رکے ہوئے ہیں اور یہ جہازوں سے اپنے ملکوں میں واپس جارہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ،ہم ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے انخلا کا عمل […]

ویزہ میں توسیع کینسل ہونے کے بعد ن لیگ نے نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے […]