غیرملکی پاکستان چھوڑ دیں یا ویزہ اپلائی کریں حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے غیرملکی پاکستان چھوڑ کر چلے جائیں یا آن لائن ویزہ اپلائی کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ویزے کے بغیر ہزاروں غیرملکی چھپے […]

افغانستان کی موجودہ صورتحال، پاک فوج کے دستے سرحد پر پہنچ گئے، کیا بڑا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک افغان بارڈر پر ایف سی، لیویز اور دیگر نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج کو تعینات کر دیا گیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرنے […]

پنجاب میں اہم وزارت تبدیل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کر دی گئی جس کا پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کرتے ہوئے انہیں […]

پاک افغان طورخم بارڈر آج سے آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا

طورخم (پی این آئی) این سے او سی کی وارننگ کے بعد کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ پھر سے ابھر رہا ہےپاکستان نے خدشے کے پیشِ نظر پاک افغان سرحد طور خم کو آج سے امیگریشن اور آمد ورفت کے لیے […]

نوازشریف کو واپس لانے کیلئے کام کر رہے ہیں، نوازشریف ایک ٹکٹ سے دو مزے لیناچاہتے تھے وہ رہائی بھی چاہتے تھے اور واپس بھی نہیں آنا چاہتے تھے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے نوازشریف کی اپیلیں مسترد ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف ایک ٹکٹ سے دو مزے لیناچاہتے تھے وہ رہائی بھی چاہتے تھے اور واپس بھی نہیں آنا چاہتے تھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب […]

سی پیک کی بروقت تکمیل کو حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکومت سپیشل اکنامک زونر میں برآمداتی صنعت میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات […]

درجنوں پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک سے لے کر اب تک سعودی حکومت نے 49پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل کو پاکستانی فلاحی کام […]

فواد چوہدری نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ذمہ داری ن لیگ کے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی استعفی دے دیں، یہ بے تُکی […]

اپنی استانی کے عاشق میٹرک کے طالب علم نے خود کو مار لیا

شیخوپورہ (پی این آئی) استانی کی محبت میں گرفتار ہو جانے والےمیٹرک کے طالب علم نے خود کو مار لیا۔ شیخوپورہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 17سالہ میڑک کا طالب علم علی بلوچ اپنی سکول ٹیچر سے محبت کرتا تھا،اس نے سر میں گولی مار […]

راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ، ہر معاملے کا ایک نہیں دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، عوامی فلاح کے اس منصوبے میں مثبت کیا ہے؟ جانیئے

پاکستان کی 70سالہ تاریخ میںعام طور پر یہی رحجان ہے کہ عوام الناس کی بھلائی کے لیے منصوبے نہیں بلکہ حکومتی مفادکے لیے منصوبے بنائے جاتے ہیں اس طرح جب اس منصوبے میں دیکھا گیا کہ عام آدمی کو اس کافائدہ پہنچے گا تو مبینہ […]

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، لاکھوں پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب ساڑھے 6 لاکھ پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرے گا،سعودی عرب 2ملین ورک پرمٹ جاری کرے گا جس میں 30 فیصد پاکستانی شامل ہوں گے، ایئرپورٹ کھلنے کے ساتھ ہی کویت […]