ضمنی الیکشن، وہ حلقہ جہاں مریم نواز نے دوبارہ پولنگ کروانے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوا ز نے این اے75میں دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کروائی جائے،ہم ڈسکہ میں بھی جیت گئے ہیں […]

پاکستان ریلوے کی ٹرین میں بے ہوش مسافرکو مردہ قرار دے دیا گیا، ریلوے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

کوٹری(این این آئی)ریلوے پولیس نے مسافر کو مردہ تصور کر کے قانونی کارروائی مکمل کر کے بلاول میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا جہاں مذکورہ شخص اٹھ بیٹھا۔ریلوے پولیس کو روہڑی سے کوٹری آنے والی موہن جو دڈو ایکسپریس سے نامعلوم شخص بے ہوشی کی حالت […]

ن لیگ کی خوشیوں کو نظر لگ گئی الیکشن کمیشن نے این اے 75ڈسکہ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے نتائج سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج ریٹرننگ آفیسر نے روک دیئے ۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق حتمی نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات […]

جہانگیر ترین کے جہاز میں پٹرول بھرے جانے کا پتہ نہیں، گورنر پنجاب نے یہ جواب کیوں دیا؟

فیصل آباد (آئی این پی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سینیٹ انتخابات کے لیے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔گورنر پنجاب نے جڑانوالہ میں رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیرسے ان کی رہائش گاہ جاکرملاقات کی۔جمعہ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر […]

حفیظ شیخ کی سینیٹ الیکشن کے لیے مہم کے لیے کون کون نکل پڑا؟

فیصل آباد (آئی این پی )گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایم این اے راجہ ریاض احمد کی رہائش گاہ پر فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج ہم نے سینیٹ […]

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے کہاں پہنچ گئے؟ ایران اور افغانستان کی سرحدوں پر باڑ لگانے کا کام کب مکمل ہو گا؟

تربت(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاک ایرانی سرحد مند ردیگ کا دورہ کیا، آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان ایمن بلال صفدر انکے ہمراہ تھے، ردیگ مند سرحد پر بریگیڈیئر آرمی نوید اقبال، ونگ کمانڈر ایف سی توقیر حسن اور […]

بجلی کے بلوں میں عوام کوبڑا ریلیف کا فیصلہ، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز […]

میرے کمرے میں سانپ کس نے چھوڑا حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کر دیا

کراچی( پی این آئی ) جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا۔ حلیم عادل شیخ شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے مروانے کی […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی اقامہ ہولڈر نکلے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ انہوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر کر دیئے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات (دبئی) کے اقامہ (Work Permit) ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامنے جنگ کی […]

واٹس ایپ کے نئے حیران کن فیچر پر کام شروع، کب لانچ ہو گا؟

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا […]

ن لیگی رہنمائوں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کے بیٹے نعیم چانڈیا بھی اس موقع پر موجود تھے۔خانیوال سی(ن) […]