ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

سوات(آئی این پی)سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا […]

پاکستان نے غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، قلیل مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی دیا گیا، 30 روز کا میڈیکل اور تین ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا۔ ویزا پالیسی کے حوالہ […]

گھر کے بزرگوں کو کر لیں تیار، 65 سال سے زائد بزرگوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

وزیر اعظم عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں کو شاباش، مسلسل آٹھواں مہینہ ہے کہ ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، کتنے ارب ڈالر بھجوائے؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات زر بھجوائیں اور یہ مسلسل آٹھواں مہینہ ہے جس میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے […]

بجلی کیوں مہنگی ہوتی جارہی ہے؟ سابق وزیر خزانہ نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 1.95 روپے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔ رواں ماہ نیپرا نے دسمبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز میں 1.53 […]

کرونا کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

ویانا(پی این آئی) آسٹریا کے وزیر صحت روڈلف انشوبر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کرونا کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔لاک ڈاؤن کا اثر اگلے ہفتے سے آہستہ آہستہ کم ہو گا جس کی وجہ سے تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ وزیر صحت آسٹریا […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بری خبرآگئی، بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے 25سال سرکاری سروس مکمل کئے بغیر رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کر دی ہے ،اس حوالے سے باقاعدہ سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنز کو آگاہ کیا […]

ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں یوم حیاء منایا گیا، سیمینار، ریلی، مظاہرے وتقاریب منعقد ہوئیں

کوئٹہ (آن لائن )جماعت اسلامی کے زیراہتمام صوبہ بھر میں یوم حیاء منایاگیا ،جماعت اسلامی ،جے آئی یوتھ،الخدمت فائونڈیشن ،جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام مختلف مقامات پر سیمینار،ریلی،مظاہرے وتقاریب منعقدہوئے جس سے جماعت اسلامی اور ان کے برادرتنظیموں کے رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]

جاپان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 7.3 شدت کا زلزلے سے کتنا نقصان ہوا؟

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔رات گئے آنے والے اس زلزلے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور اس کے نتیجے […]

پاکستانی الرٹ، سعودی وزارت داخلہ نے حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کر دی

ریاض (آئی این پی ) سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اختیار کی جانے والی سخت حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس […]

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

لاہور(این این آئی)100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر) کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں او ر […]