عوام پر بڑ ا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گی؟ نیپرا نے تجویز تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دے دی۔نائب چیئرمین […]

خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں، سونا ایک دن میں کتنا سستا ہو گیا؟ خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 150روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 443روپے کمی کے بعد 94ہزار 435روپے ہو گئی […]

گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونیوالی ہے، فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی صارفین ایک بارپھرقیمتوں میں اضافےکےلیے تیار ہوجائیں ۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نےبجلی 92 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کردی۔ نیپرا درخواست پرکل سماعت کرےگا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی پی پی اے کی جانب […]

حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حمزہ […]

ریسکیو 1122 کو خود مختار نہ بنایا گیا تو رکاوٹ ڈالنے والوں کے نام سامنے لے آؤں گا، چوہدری پرویز الہیٰ نے دھمکی دے دی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ کی رکن خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب ایمرجنسی سروس کا ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا تو تمام ارکان اسمبلی نے اس بل کی تائید کی۔ سپیکر چودھری […]

سردار سکندر حیات خان کی قیادت میں مسلم کانفرنسی کارکن شاندار کامیابی حاصل کریں گے، سردار عتیق احمد خان کی وفود سے گفتگو

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے سٹی صدر مظفرآباد و امیدوار اسمبلی شیخ مقصود احمد، مسلم کانفرنس عوام رابطہ بورڈ کے سینئر وائس چیئرمین مشتاق قریشی، ایم سی ضلع سدھنوتی کے صدر سردار عابد رزاق، ریٹائرڈ ڈی جی لوکل […]

مظفر آباد میں بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی

مظفرآباد (پی این آئی) بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی، تقریب کا انعقاد اپر اڈہ بلال پلازہ میں ہوگا، تقریب کاآغاز کل بروز بدھ صبح 10 بجے ہوگا، انتظامات مکمل، گزشتہ روز مسلم کانفرنس سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ نے […]

بجلی کے گردشی قرضے کے ہوشربا اعداد و شمار، ڈھائی سال میں بجلی کا گردشی قرضہ 1126 ارب روپے سے بڑھ کر 2303 ارب روپے ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاور ڈویژن نے بجلی کے گردشی قرضے میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف کردیا، اڑھائی سالوں میں بجلی کا گردشی قرضہ 1126 ارب روپے سے بڑھ کر 2303 ارب روپے ہوگیا جون 2021 تک گردشی قرضہ 2805 ارب ہوجائے گا […]

لیاقت خٹک کا یو ٹرن، ضمیر کے مطابق ووٹ کاسٹ کیا، کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنا رہا، سینٹ الیکشن میں پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ کاسٹ کرونگا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن )تحریک انصاف کے باغی رکن صوبائی اسمبلی اور برطرف صوبائی وزیر ایگیشن لیاقت خٹک نے کہا ہے کہ حکومت آپنی ناکامی چھپانے کے لیے پی کے 63کے ضمنی الیکشن کی شکست کا ملبہ مجھ پر ڈال رہی ہے،تحریک انصاف کے بنیادی […]

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، وفاقی حکومت نے سندھ کی طاقتور شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو جان کا خاطرہ لاحق ہونے کا خدشہ، ان پر مبینہ طور پر جیل میں حملہ کیا گیا ۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ وہ معاملے کو پرائم منسٹر ہاؤس کے […]

بھارتی کسانوں نےآج سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے آج (منگل سے) 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حتجاج کی قیادت کرنے والے […]