یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں جیت یقینی، حکومتی اتحادیوں سمیت حکومتی اراکین کو بھی ساتھ ملا لیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ بیلٹنگ ہوئی اور خفیہ ہاتھ نہ ہوا تو یوسف رضا گیلانی صاحب کی جیت پکی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم […]

سمندر کی تہہ میں کیبل میں خرابی ، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی بین الاقوامی زیرآب کیبل سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں ملک میں آن لائن سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)سے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر میں ابو تلات کے […]

آخری رکاوٹ بھی دور، وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کو ایڈہاک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی، گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس ملے گا، این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری بھی دیدی گئی جبکہ این ٹی […]

ناروےمیں مقیم پاکستانیوں کو بڑی سہولت دے دی گئی، جو پاکستانی ناروے کے شہری ہوں وہ پاکستانی شہریت رکھ سکتے ہیں، وزارت داخلہ کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومتِ پاکستان نے ناروے مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کہا جو پاکستانی ناروے کے شہری ہوں وہ پاکستانی شہریت رکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم فیصلہ […]

جعلی راجکماری میں جرات ہے تو عوام کے سامنے سلیکٹر کی وضاحت کر ے‘ ڈاکٹر فردوس عاشق نے چیلنج دے دیا

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے اپنے قول و فعل میں تضاد ہے، ظل سبحانی جس یوسف رضا گیلانی کو وزیر اعظم ہاؤس سے نکلوانے کیلئے کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ […]

اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف سے ہاتھ اٹھا لیا، سابق لیگی وزیر کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف سے ہاتھ اٹھا لیا ہے۔پی ڈی ایم کی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اب لانگ مارچ کے ساتھ دھرنا بھی ہو گا۔اتوار کو فیصل آباد […]

سینیٹ انتخابات سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کا زوال ہوجائے گا، سینئر سیاستدان نے دعویٰ کر دیا

حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ جیسے جوڑا گیا تھا وہ ٹوٹ چکا ہے، سینیٹ انتخابات سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا زوال ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

سندھ حکومت نے وفاقی وزیر علی زیدی پر جزائر میں چائنا کٹنگ کا الزام عائد کر دیا،

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر علی زیدی پر بنڈال اور بڈو جزیروں میں چائنا کٹنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر چائنہ کٹنگ پر یقین کرتے ہیں اور پورٹ کے نام پر زمینوں پر قبضہ کیا […]

ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

سوات(آئی این پی)سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا […]

پاکستان نے غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، قلیل مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی دیا گیا، 30 روز کا میڈیکل اور تین ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا۔ ویزا پالیسی کے حوالہ […]

گھر کے بزرگوں کو کر لیں تیار، 65 سال سے زائد بزرگوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]