ہوسکتا ہے کہ یہ وائرس ووہان کی لیبارٹری سے ہی لیک ہوا ہو، عالمی ادارہ صحت کا یوٹرن، چین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاملے پر چین کو ’کلین چٹ‘ دینے بعد ایک بار پھر مکر گیا ہے اور یوٹرن لیتے ہوئے کہہ ڈالا ہے کہ وائرس ووہان شہر کی لیبارٹری ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ سے لیک ہونے […]

سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف نےوزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہے، کرکٹ […]

روپے نے ڈالر کو روند ڈالا، امریکی کرنسی میں ایک روپے سے زائد کی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ہفتے […]

2018میں سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت کے حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2018 سینیٹ الیکشن میں جوخرید و فروخت ہوئی تھی اس میں پیسے دینے والے بھی تحریک انصاف کےلوگ تھے اور جنہوں نے لیے تھے وہ بھی۔ […]

30مہینوں کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا ایک اور شاہکار منصوبہ مکمل ہو نے کے قریب ، 5گھنٹوں کا فاصلہ اڑھائی گھنٹے میں طے ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی)30ماہ کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا مغربی کوریڈور آئندہ جون میں فعال ہو جائے گا ۔یہ ترنول راولپنڈی ایم ون ہکلا سے یارک ( ڈیرہ اسماعیل خان ) پر محیط ہے ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی جیت کا کوئی امکان نہیں، ماہرین نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے ن لیگ کے ایک درجن سے زائد امیدوار آس لگائے بیٹھے ہیں مگر پارلیمانی امور کے اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ، کے پی کے ،بلوچستان اور وفاق سے کسی لیگی امیدوار […]

موٹروے کو بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری، ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے شہریوں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر […]

سینیٹ انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے تما م امیدواروں کا اعلان کردیا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ صوبائی پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل نشست پر خیبرپختونخوا سے حاجی ہدایت اللہ خان امیدوار ہوں گے۔ اسی طرح ٹیکنوکریٹ کی نشست پر […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، کتنے افراد بے ہوش ہو ئے اور کتنے زخمی؟ تازہ ترین تفصیلات آگئیں

مردان (پی این آئی) خیبر پختونخوا ، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر شہروں میں آنے والے شدید زلزلے کے خوف کے باعث بعض لوگ بیہوش بھی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں 6.4 شدت […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ریسکیو پنجاب نے ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد کے مطابق پراونشل مانیٹرنگ سیل پنجاب بھر کے ایمرجنسی کنٹرول رومز سے رابطہ میں ہے۔ابھی تک زلزلہ کے حوالے سے […]

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف جھیل میں کشتیوں پر مظاہرہ، امریکا کا پابندیاں لگانے کا اعلان

ینگون (آئی این پی ) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے، ملک کے جنوبی حصے کی بڑی جھیل میں کشتیوں پر مظاہرہ کیا گیا، دوسری جانب امریکا نے میانمار کے فوجی لیڈروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ میانمار میں نوجوانوں، […]