بجلی کے بلوں میں عوام کوبڑا ریلیف کا فیصلہ، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز […]

میرے کمرے میں سانپ کس نے چھوڑا حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کر دیا

کراچی( پی این آئی ) جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا۔ حلیم عادل شیخ شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے مروانے کی […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی اقامہ ہولڈر نکلے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ انہوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر کر دیئے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات (دبئی) کے اقامہ (Work Permit) ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامنے جنگ کی […]

واٹس ایپ کے نئے حیران کن فیچر پر کام شروع، کب لانچ ہو گا؟

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا […]

ن لیگی رہنمائوں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کے بیٹے نعیم چانڈیا بھی اس موقع پر موجود تھے۔خانیوال سی(ن) […]

بڑا دھماکہ، جہانگیر ترین میدان میں آ گئے، حفیظ شیخ کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا، حفیظ میری پارٹی کے ہیں

ملتان (آئی این پی) رہنما تحریک انصاف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو سپورٹ کریں گے، حفیظ میرے پارٹی کے ہیں اور ان سے دیرینہ دوستی ہے۔جمعرات کو رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین نے ملتان […]

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی

لاہور (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے منی لانڈرنگ کیس اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی اور کہا حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کی اور ناجائز اثاثے بنائے، ان کے کیس میں غیر معمولی حالات نہیں […]

حکومتی اتحاد کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا مطالبہ کیوں کر دیا؟

کراچی(آئی این پی )سندھ میں سینیٹ انتخابات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو امید وار پی ٹی آئی، دو ایم کیو ایم اور […]

کس ملک میں آیا برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی؟ 26 شہری جان سے گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری، طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں اس سال موسم سرما ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے،برفباری اور طوفان کے باعث ٹیکساس ، کینٹکی اور مسوری میں 26 […]

سستی ترین سواری موٹرسائیکل بھی غریبوں کی پہنچ سے دور ہونے لگی، قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں جہاں اشیائے خور دونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے اور جہاں عوام مہنگی بجلی اور گیس کے ہاتھوں پریشان ہیں وہیں دوسری جانب موٹر سائیکل خریدنا بھی ایک عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا […]

بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں! ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، آئندہ الیکشن کیلئے امیدواروں کا چناؤ شروع کردیا، انتخابی مہم […]