بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اسی طرح ریلیف دیں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا۔میرے خلاف شروع دن سے ہی […]

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کا شکار، مولانا فضل الرحمٰن نے بھی خاموشی توڑ دی ، کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بلاتے ہی انہیں کورونا ہوگیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کا شکار، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی پیغام جاری کر دیا، کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے سنیچر کو ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں […]

وزیراعظم عمران خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے قوم کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت بہتر ہے وہ ہشاش بشاش ہیں،اگر طبی سہولت کی ضرور ت پڑی تو وہ فراہم کی جاسکتی ہے۔وزیراعظم کی کورونا علامات معمولی نوعیت کی ہیں۔قوی امید ہے کہ […]

عمران خان کی گزشتہ روز کیا مصروفیات رہیں اور طبیعت میں خرابی کب محسوس ہوئی ؟ تفصیلات آ گئیں ، وزیر اعظم آفس میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے دو دن قبل ویکسین بھی لگوائی تھی تاہم گزشتہ روز انہوں نے نوشہرہ کا دورہ کیا اور مالاکنڈ میں تقریب سے خطاب بھی کیا تھا […]

کورونا پھیلاؤ میں تیزی، احتیاط نہ کی گئی تو تکلیف دہ صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لا ہور سمیت پنجاب کے دوسرے شہروں میں وائرس کا پھیلائو زیادہ ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں،مثبت کیسز کی شرح […]

نئے پاکستان میں مفاد پرستوں کے مخصوص ایجنڈے کی رتی بھر گنجائش نہیں، عثمان بزدار بھی ڈٹ گئے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا، لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے تھے۔ اپنے بیان […]

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسوں کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ایک روز میں مزید کتنے کیس رپورٹ ہوئے ?

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح 7.77فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم […]

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

بیجنگ ،تہران(این این آئی)چینی سفارتخانوں نے چینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسین لگوانے والے […]

مہنگائی کی بمباری جاری، بجلی فی یونٹ مرحلہ وار4 روپے 60 پیسے تک مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 مارچ کو کابینہ توانائی کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ توانائی کمیٹی نے گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی تھی۔ذرائع کے مطابق گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کے تحت آئندہ سوا 2 […]

15 شہروں میں کورونا ویکسی نیشن مرکز قائم کرنے کے احکامات جاری، کون کون سا شہر شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن دی جارہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے […]