ویب ڈیسک(پی این آئی) یمن اور افریقہ کی ساحلی پٹی کے قریب پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں اور 186 افراد لاپتہ ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مہاجرین کی بین الاقوامی تنظیم کے مطابق کشتیاں افریقی ملک جبوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے […]
بھارت کی فضائیہ کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ مغربی بنگال کے باگڈوگرا میں لینڈنگ کے بعد سنگین واقعے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے واقعے میں شامل روسی ساختہ طیارہ An-32 بھارتی فضائیہ کی ٹرانسپورٹ آپریشنز کی […]
ایران کا نیا دارالحکومت مکران کے ساحل پر بنانے پر غور جاری ہے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ تہران کی جگہ نیا دارالحکومت مکران کے ساحل پر منتقلی کی منصوبہ بندی جاری ہے۔ […]
امریکا نے کینیڈا اور میکسیکو کی مصنوعات پر ٹیرف کا نفاذ ایک مہینے کے لیے مؤخرکر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کا نفاذ 2 اپریل تک مؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔صدر ٹرمپ نے […]
امریکی ری پبلکن رکن کانگریس اسکاٹ پیری کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو اسکول بنانے کی مد میں 136 ملین ڈالر دیے جو کبھی نہیں بنے۔ اسکاٹ پیری نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی بریفنگ کے دوران اپنے خیالات کا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب کینیڈا نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب چین نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر ایک بار پھر نئے نشانات دیکھے گئے ہیں، جن سے ان کی صحت کے بارے میں خدشات جنم لے رہے ہیں۔ چند دن پہلے ان کے دائیں ہاتھ کی پشت پر ایک بڑا نیل نظر آیا تھا اور […]
چین نے امریکا پر جوابی اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چین آئندہ ہفتے امریکی زرعی درآمدات پر نئے محصولات عائد کرے گا۔مرغی، گندم، مکئی اور کپاس پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے جبکہ جوار، سویابین، […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) مکہ مکرمہ میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے پہلی بار سال 1446 ہجری میں رمضان المبارک کے دوران مسجد حرام کے اندر ہی احرام سے باہر نکلنے کے لیے حلق کرنے یا […]
جرمنی کے شہر مین ہائیم میں ایک تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعے میں درجنوں راہگیر گاڑی کی زد میں شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک نے دم توڑ دیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ کار […]