واشنگٹن: ایران میں رجیم چینج کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کا بڑا پلان سامنے آ گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سی آئی اے ایران میں بغاوت کے لیے کردوں کو تیار کر رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر […]
کولمبو: سری لنکا کے جنوبی ساحل کے قریب ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ‘آئی آر آئی ایس دینا’ ڈوب گیا جس کے بعد بحر ہند میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع کے […]
تہران: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ جو آج 4 مارچ کو ادا کی جانی تھی، ملتوی کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو تجارتی اور معاشی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس گفتگو […]
ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کر دیں۔ تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ موجودہ جنگ ایران کی خواہش نہیں تھی […]
ایرانی صوبے فارس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ زلزلے […]
ایران کے صوبہ فارس میں درمیانے درجے کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 4.3 تھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جھٹکے ضلع گیراش اور اس کے گرد و نواح میں محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی رہنما کے بھارت میں نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سکیورٹی حکام نے کئی […]
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 10 فیصد بڑھ کر 82 ڈالر فی بیرل سے تجاوز […]
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بنجمن نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب ایک ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ ایران نے جارحیت کے خلاف بھرپور دفاع کیا […]
راس تنورا میں واقع ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد احتیاطاً ریفائنری کو بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق حملے کے بعد صورتحال اب قابو میں ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں […]