قیمتی گھڑی کہاں سے آئی؟ اہم شخصیت گرفتار

میونخ (پی این آئی) قیمتی گھڑی کی وجہ سے ہالی وڈ کے بڑے اداکار آرنلڈ شیوازنیگر کو جرمنی کے میونخ ائرپورٹ پر حراست میں رکھا گیا جس کی وجہ ان کے پاس موجود ایک قیمتی گھڑی تھی۔۔۔۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشہور فلم […]

برطانیہ کا ایران سے اہم مطالبہ

لندن(پی این آئی)برطانیہ کا ایران سے اہم مطالبہ۔۔۔۔۔۔برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔گفتگو کے دوران برطانوی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران یمن میں حوثیوں کی پشت پناہی بند کرے، ایران کو حوثیوں کو […]

پاک ایران کشیدگی، چین نےبڑی پیشکش کردی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران خطے […]

ایران کا پاکستان پرمیزائل حملہ، امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا نے ایران کے پاکستان اورعراق پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دیکھ رہے ہیں ایران جنوبی سرحدوں پر خلاف ورزی کررہا ہے،خاص طور پر ہمسائیہ ممالک کے ساتھ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے […]

دنیا کی طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست جاری ، پاکستانی کرنسی کا نمبر کونسا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی ) معروف امریکی جریدے ’فوربز‘ نے اپنی حالیہ رینکنگ میں امریکی ڈالر کو طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست میں 10واں نمبر دیا ہے۔ فوربز نے لکھا ہے کہ گوکہ اقوام متحدہ میں 180 کرنسیوں کو قانونی حیثیت حاصل ہے لیکن […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

جدہ(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسلامی مہینے رجب المرجب کا آغاز ہو چکا ہے،ماہ رمضان المبارک کی آمد میں 2ماہ سے کم وقت رہ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ متوقع ہے۔ ایمریٹس […]

چین کی پاکستان اور ایران سے بڑی اپیل

بیجنگ(پی این آئی)چین کی پاکستان اور ایران سے بڑی اپیل۔۔۔۔۔چین نے موجودہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے فریقین سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مطالبہ […]

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

تیونس (پی این آئی) مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تیونس کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن لاپتا ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی جانے والی کشتی میں سوار تارکین وطن کا تعلق […]

عید کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی کابینہ نے سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے عید الفطر اورعید الاضحی کی تعطیلات میں ترمیم کی ہے۔     عید الفطر اور عید الاضحی کی زیادہ سے زیادہ چھٹی پانچ دن کی ہوگی۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق […]

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے بڑے دوست کی امریکہ میں بڑی کامیابی

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریاست آئیووا میں ہونے والا معروف سیاسی مباحثہ ’آئیووا کاکس‘ جیت لیا ہے جس کو […]

مسافر آپے سے باہر ہو گیا

ممبئی(پی این آئی)مسافر آپے سے باہر ہو گیا۔۔۔خراب موسم اور دھند کے باعث کئی بھارتی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں، ایسے میں مسافر اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکا اور پائلٹ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا […]