ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اوردیگر اراکان کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ اس فیصلے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا سفارتی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور […]
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا احتجاج کے باعث استعفیٰ دیکر ملک سے بھارت فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کی کابینہ میں شامل وزراء کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر معیشت دان […]
ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی۔ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کے نتیجے میں عباس عرقچی وزیر خارجہ ہونگے۔اسماعیل خطیب وزیر انٹیلی جنس امور اور عبدالناصر ہمتی وزیر خزانہ ہوں گے۔ […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی ایک دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع اناکا پلی میں رونما ہوا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ کلکٹر وجیا کرشنن نے بتایا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شمال مغرب میں واقع ایک اسکول میں ملازم کی فائرنگ سے عملے کے تین لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) مستقل رہائش کو آسان بنانے کے لیے امریکہ نے نیا ویزا متعارف کرا دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس نئی ویزا پالیسی کو ہارٹ لینڈز کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد غیرصنعتی علاقوں میں اقتصادی ترقی کو فروغ […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے وزٹ ویزے پر جانے والے غیرملکیوں کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزٹ ویزے پر متحدہ عرب امارات جانے والے غیرملکیوں کو ملازمت دینے کی حوصلہ […]
اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ (کشتی) ڈوبنے کے بعد برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ اور ان کی بیٹی سمیت لاپتا 6 افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاپتا افراد میں برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ، مورگن اسٹینلے انٹرنیشنل کے چیئرمین جوناتھن بلومر […]
پالرمو(پی این آئی)سسلی کے ساحل کےقریب لگژری کشتی ڈوبنے سےمورگن سٹینلےانٹرنیشنل کےچیئرمین جوناتھن بلومر اور ان کی اہلیہ سمیت 6افراد لاپتہ ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ کشتی پورٹیسیلو کے ساحل پر رکی ہوئی تھی جب علی الصبح سمندرمیں طغیانی آئی اور کشتی […]
لندن (پی این آئی)منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں صحت کے حکام نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے […]