بیجنگ (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چینی سائنسدنوں کو اہم کامیابی مل گئی۔چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ اس نے ایسی متعدد اینٹی باڈیزڈھونڈ لی ہیں جو کورونا وائرس کو خلیوں میں داخل ہونے سے روکنے میں موثر […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں کورونا سے مزید ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی بڑھ گئی، جس سے مجموعی اموات 5 ہزار 110ہو گئی ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 47 ہزار 245 ہو چکی ہے جبکہ دہشت […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی ) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزراتِ داخلہ نے مکہ اور مدینہ کے دونوں مقدس شہروں میں مسلسل 24گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے یہ کرفیو غیر […]
ریاض(پی این آئی) اس وقت دُنیا بھر کو کورونا کی مہلک اور خطرناک وبا کا سامنا ہے جس کا اثر سعودی مملکت پر بھی پڑا ہے۔ کورونا کی روک تھام کی خاطر مملکت میں گزشتہ کئی ہفتوں سے عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی […]
واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاو سے متعلق ماضی میں چین نےامریکا پر الزامات عائد کئے لیکن اب امریکی اراکین کانگریس میدان میں اگئے ہیں۔ امریکی اراکین کانگریس نے چین پر بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے صوبہ ہوبی کے […]
نیویارک(پی این آئی) امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی)نے کورونا وائرس کے متعلق دو انتہائی تشویشناک خبریں دے دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سی ڈی سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے چار میں سے ایک مریض […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رہائش کا ویزہ رکھنے والوں کو ویزے کی مدت ختم ہونے کی صورت میں کورونا وائرس کے سبب تین ماہ کیلئے جرمانے سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ رعایت ان لوگوں کو […]
موغادیشو(پی این آئی )اہم ملک کے سابق وزیر اعظم کرونا وائرس سے انتقال کر گئے ۔۔ افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسین جو کچھ دنوں سے کرونا کا شکار تھے گذشتہ روز لندن میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 83 سال تھی۔ عرب […]
منیلا (پی این آئی) فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کئے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ فلپائنی صدرکی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنےو الوں کو گولی مارنے کی دھمکی، ٹی […]
ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے گزشتہ ہفتے ملاقات کرنے والے اسپتال کے چیف فزیشن ڈینس پروٹسینکو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد پیوٹن نے بھی خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا۔ روسی صدر نے 24 مارچ کو […]
نئی دہلی (این پی آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نظام الدین ایریا کے تبلیغی مرکز سے 200 افراد میں کورونا کی علامات سامنے آگئیں جس کے بعد بھارتی حکام تبلیغی جماعت کے 200 افراد کو کورونا ٹیسٹ کے لیے اپنے ساتھ لے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]