بھارت میں تائیوان کا تیسرا قونصل خانہ کھولے جانے پر چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر بھارت احتیاط سے کام لے۔ بیجنگ سے ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ون چائنا پالیسی، بھارت کی جانب سے […]
سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ان گرفتار گداگروں میں یمنی اور پاکستانی خاتون […]
اسلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کےسپرد کردی گئی ، روس 2025 میں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد کردی گئی، ایس سی او کی سربراہی ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے روس […]
نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 94 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان لاوان شیسو ایڈم نے اے ایف پی کو بتایا کہ […]
امریکا میں دورانِ پرواز پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اس کی بیوی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی جہاز کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس میں مقیم 69 سالہ یوان […]
ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ان کے مشیر نے بتایا ہے کہ 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا […]
بھارت اور امریکا کے درمیان 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا فوجی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت بھارت کی مسلح افواج کے لیے 31 پریbHڈیٹر ڈرون خریدے جائیں گے، بھارت کے لیے پریڈیٹر ڈرون کی دیکھ بھال، مرمت، اوورہال کی […]
نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز […]
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت میں مقبول پٹاخوں پر لگائی جانے والی یہ پابندی پہلے […]
کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما اور 5 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس کے سبب بھارتی سفارتکاروں کو کینیڈا سے ملک بدرکیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھارت کی جانب سے […]
سابق امریکی صدر اور ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کوچیلا میں سابق صدر ٹرمپ کی ریلی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو حراست […]