امریکہ(پی این آئی)کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جراثیم کش ادویات کے استعمال سے متعلق بیان پر شدید تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔کورونا کے علاج کے لیے نامعقول تجویز دینے والے امریکا کے صدر […]
راجستھان (پی این آئی)انڈیا کی ریاست راجستھان کی ہائی کورٹ کے ایک وکیل آن لائن عدالتی کارروائی کے دوران بنیان پہنے جج کے سامنے پیش ہوئے تو عدالت کی جانب سے سماعت معطل کر دی گئی۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ہائی کورٹ کے جج […]
امریکہ (پی این آئی)امریکہ کے ایک سرکردہ سائنسدان اور ماحولیات کے پروفیسر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ قدرت کے کاموں میں بے جا انسانی مداخلت اور جنگلی جانوروں کی غیر قانونی تجارت ہے، اور یہ قدرت کا انتقام نہیں […]
چین(پی این آئی)چین میں کووڈ۔ 19 کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان میں وبا سے متاثرہ آخری مریض بھی مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہے۔ جو موجودہ حالات میں ایک بڑی کامیابی اور دنیا بھر کے لئے خوشی کی […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ متاثرین ملک کے مختلف ہسپتالوں اور گھروں میں زیرعلاج ہیں۔برطانیہ کے شعبہ صحت کے مطابق سنیچر کو ملک میں مرنے والوں کی […]
فرانس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مریضوں کی تعداد 29 لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کو برطانیہ میں مزید 813 افراد ہلاک ہو گئے […]
بیلجیم(پی این آئی)بیلجیم میں حکومت نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار اٹھانے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔یہ مجوزہ اقدامات اس مقصد کیلئے بنائے گئے گروپ آف ایکسپرٹس فار این ایگزٹ اسٹریٹجی (GEES […]
سعودی عرب(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی کوروناوبا ءکے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، ماہ رمضان المبارک میں بھی اجتماعی عبادات پر پابندی عائد ہے۔سعودی عرب،سعودی عرب میں مسجدالحرام میں ماہ رمضان المبارک میں عمومی طور پر ہزاروں عبادت گزار موجود ہوتے ہیں تاہم […]
چین (پی این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ چینی حکومت اور عوام وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے، پاکستان اس مہلک وائرس پر جلد قابو پالے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
فرانس(پی این آئی)فرانس میں مقیم ہزاروں پاکستانی جن میں اکثریت سفید پوش لوگوں کی ہے، طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت دشواری کا شکار ہیں۔ ان لوگوں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔پاکستانی شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا […]
نیویارک(پی این آئی)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تھم نہ سکی اور عالمگیر وبا نے 2 لاکھ افراد کی جانوں کو نگل لیا۔گزشتہ سال دسمبر میں چینی شہر ووہان میں مہلک وائرس کے مریض سامنے آئے تھے اور چند […]