وہ واحد اسلامی ملک جہاں ہزاروں ہلاکتوں کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کو لوگوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

تہران (پی این آئی)وہ واحد اسلامی ملک جہاں ہزاروں ہلاکتوں کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کو لوگوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، تمام مقدس مقامات کو حفاظتی اصولوں کے تحت کھولاجائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ حفاظتی اصولوں پر […]

ہفتہ یا اتوار ۔۔عید کس تاریخ کو ہو گی؟ سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلان

ریاض (پی این آئی) عید الفطر کے چاند کی رویت کے حوالے سے سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلان، مملکت کے تمام شہریوں کو جمعہ 22 مئی کو شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت کر دی گئی، چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت ریکارڈ […]

مافیاز کے سامنے کسی صورت نہیں جھکوں گا، کوئی کتنا ہی میرے قریب ہو، کسی کو معافی نہیں ملے گی،وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) مافیاز کے سامنے کسی صورت نہیں جھکوں گا، کوئی کتنا ہی میرے قریب ہو، کسی کو معافی نہیں ملے گی،وزیراعظم کا دوٹوک اعلان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم عمران خان […]

واحد خلیجی ملک جہاں کل شوال کا چاند دیکھنےکیلئے کوئی اجلاس طلب نہیں کیا گیا

عمان (پی این آئی)وہ واحد خلیجی ملک جہاں کل شوال کا چاند دیکھنےکیلئے کوئی اجلاس طلب نہیں کیا گیا۔سلطنت عمان میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل کو ہوا تھا، اسلامی ملک میں کل 28 واں روزہ ہوگا، شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 23 […]

لواحقین کی طرف سے نہ خود غسل، نہ آخری دیدار، سعودی عرب میں کورونا کے مردے کی تدفین کیسے ہوتی ہے؟

جدہ (پی این آئی)لواحقین کی طرف سے نہ خود غسل، نہ آخری دیدار، سعودی عرب میں کورونا کے مردے کی تدفین کیسے ہوتی ہے؟سعودی عرب میں کرونا وائرس کے سبب فوت ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے صوبائی اور ضلعی سطح پر قبرستان مختص […]

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسرائیل اور امریکا سے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

غزہ (پی این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کا اسرائیل اور امریکا سے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان۔فلسطینی صدر محمود عباس نے مزید فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیل اور امریکا سے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم […]

کورونا وائرس وقت کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے، چینی ماہرین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

بیجنگ(پی این آئی)کورونا وائرس وقت کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے، چینی ماہرین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا۔کورونا وائرس کی ویکیسن کی تیاری سے قبل ہی مرض کی نوعیت اور دورانیے میں تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق وبا کے مرکزووہان اور […]

امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ بچ گیا

فلوریڈا (پی این آئی)امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ بچ گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔امریکی حکام کے مطابق لڑاکا طیارہ ایف 35 تربیتی پرواز پر تھا کہ […]

طالبان کی حکومت میں کوئی بھی محرومیت اور محکومیت محسوس نہیں کرے گا۔۔۔طالبان نے عام معافی کا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) طالبان کی حکومت میں کوئی بھی محرومیت اور محکومیت محسوس نہیں کرے گا،طالبان نے عام معافی کا اعلان کر دیا… امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کے امیر ملاہبتہ اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی ممالک سے امارت اسلامیہ کے […]

میدان عرفات میں کورونا سے متاثرین کے علاج اور ان کی طبی نگہداشت کے لیے خصوصی ہسپتال تیار کر لیا گیا

مکہ (پی این آئی) میدان عرفات میں کورونا سے متاثرین کے علاج اور ان کی طبی نگہداشت کے لیے خصوصی ہسپتال تیار کر لیا گیا ۔وزارت صحت نے مشرقی عرفات میں کورونا ہسپتال کو طبی عملے اور ضروری طبی آلات سے آراستہ کر دیا ہے […]

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں بھارت کا کونسا نمبر آگیا؟ بھارتیوں کیلئے تشویشناک خبر

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایشیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا، بھارت میں کرونا وائرس کا انتہائی تیزی سے پھیلائو، ایک دن میں ریکارڈ 5611 کیسز ، متاثرین کی مجموعی تعداد 106750 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے […]

close