پہلا اسلامی ملک جہاں عیدالفطر کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی

مسقط (پی این آئی) عمان میں عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ سلطنت کے سلطان نے کورونا کے باعث عید کے اجتماعات پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اور گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ […]

عراق اور شام میں امریکا کی موجودگی غیرقانون ہے، جلد بے دخل کردیا جائے گا، ایرانی رہبر علی خامنہ ای

عراق(پی این آئی)عراق اور شام میں امریکا کی موجودگی غیرقانون ہے، جلد بے دخل کردیا جائے گا، ایرانی رہبر علی خامنہ ایایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکا غیرقانونی طور پر موجود ہے، جلد دونوں ملکوں سے […]

کورونا سے گھمسان کی جنگ کے بعد لندن میں ٹرین سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی، احتیاط جاری رکھیں، حکومت کی اپیل

لندن(پی این آئی)کورونا سے گھمسان کی جنگ کے بعد لندن میں ٹرین سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی، احتیاط جاری رکھیں، حکومت کی اپیل۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں ریلوے کے معمول کی سروس بحال کردی گئی جس کے بعد اسٹیشنوں […]

حجاز مقدس میں موسلا دھار بارش، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل، موسم خوشگوار ہو گیا

سعودی عرب(پی این آئی)حجاز مقدس میں موسلا دھار بارش، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل، موسم خوشگوار ہو گیا۔ مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز ہوائیں چلنے سے جگہ جگہ […]

کمسن پاکستانی نژاد طالبہ لیلیٰ خان کا اعزاز کورونا کے خلاف فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے پر صدر ٹرمپ کی طرف سے ایوارڈ

واشنگٹن(پی این آئی)کمسن پاکستانی نژاد طالبہ لیلیٰ خان کا اعزاز کورونا کے خلاف فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے پر صدر ٹرمپ کی طرف سے ایوارڈ.عالمی وبا کورونا سے نمٹنے والے فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے والی پاکستانی نژاد نوعمر لیلیٰ خان […]

اسلامی ملک میں ماسک نہ پہننے پر 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ ہو گا، اب تک ہلاکتیں صرف 15 ہو ئی ہیں

قطر(پی این آئی) اسلامی ملک میں ماسک نہ پہننے پر 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ ہو گا، اب تک ہلاکتیں صرف 15 ہو ئی ہیں۔قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس […]

افغان صوبے غزنی میں طالبان کا خفیہ ایجنسی کے دفتر پر خود کش حملہ، 7 اہلکار مارے گئے، 40 سے زائد زخمی

غزنی (پی این آئی)افغان صوبے غزنی میں طالبان کا خفیہ ایجنسی کے دفتر پر خود کش حملہ، 7 اہلکار مارے گئے، 40 سے زائد زخمی۔افغانستان کے صوبے غزنی میں انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کے دفتر پر طالبان کے کار بم حملے میں 7 […]

طالبان افغانستان میں بھارت کے کردار کو خوش آمدید کہیں گے اگر ۔۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی)طالبان افغانستان میں بھارت کے کردار کو خوش آمدید کہیں گے اگر ۔۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا…. افغان طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں منفی کردار ادا کیا ہے۔طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے […]

افغان طالبان کی جانب سے’ اعلان برائے غزوہ ہند‘ کے نام سے جاری نوٹیفیکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ہندوستان کے مسلمانوں کو خوشخبری ہے کہ تیار رہو ہندوستان پر ایک بار پھر اسلام غالب آنے والا ہے،افغان طالبان کی جانب سے’ اعلان برائے غزوہ ہند‘ کے نام سے جاری نوٹیفیکیشن کی حقیقت سامنے آگئی۔۔ سوشل میڈیا پر افغان […]

کوروناوائرس پر قابو،ترک صدر رجب طیب اردوان نے بڑی خوشخبری سنا دی

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر لاک ڈاون ختم کر دیا جائیگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ سے جاری کردہ بیان میں ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے […]

close