لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایک ’ہرڈ امیونٹی‘ (Herd immunity)کے طریقے پر بھی عمل کیا جا رہا ہے۔ اس طریقے میں دانستہ طور پر لوگوں کو کورونا وائرس میں مبتلا کیا جاتا ہے اور جب کسی علاقے میں ایک مخصوص […]
ریاض (پی این آئی) سعودی فضائیہ نے اپنی استعداد کار اور مہارتوں میں مشرق وسطی میں پہلی اور دنیا بھر میں بارہویں بہترین فضائیہ کی پوزیشن حاصل کرلی۔سعودی نیوز چینل الاخباریہ نے گلوبل فائر پاور ویب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا اور برازیل میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زیادہ مریض سامنے آنے کے بعد عالمی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے رواں سال عالمی جی ڈی پی میں 4.9 فیصد کمی کی […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع کر دیا گیا، اگلے چند ہفتوں میں کم از کم 300افراد کو ویکسین دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امپیریل کالج لندن میں جانوروں پہ کیے گئے تجربات سے پتہ چلا ہے […]
لاہور(پی این آئی) روس بھارت کو ہتھیار تو دے گا مگر وہ چین اور پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوں گے تفصیلات کے مطابق بھارت اس خبر سے بھی زیادہ مشکل صورتحال میں پھنس گیا ہے۔1947 کے بعد بھارت اتنی بری پوزیشن میں کبھی بھی نہیں […]
اوسلو (پی این آئی) ناروے میں ایک گروپ کولیژن فار ایپی ڈیمک پریپیرڈنیس انوویشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا میں مختلف دواساز کمپنیوں کے اشتراک سے کورونا ویکسین کی سالانہ 4 ارب خوراکیں بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔برطانوی خبر رساں […]
اسرائیل(پی این آئی)اسرائیلی جیلوں میں بند 2 فلسطینی کی قید تنہائی کے 100 دن مکمل ہو گئے، ایک قیدی کو چار مرتبہ عمر قید کی سزا۔اسرائیلی جیلوں میں 2 فلسطینی قیدیوںکی قید تنہائی کے 100 دن مکمل ہو گئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق محمد عمر خرواط […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر دنیا بھر میں کام کیا جا رہا ہے، اب تک دنیا بھر میں مہلک […]
سری نگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے […]
بیجنگ(پی این آئی):چین نے لداخ کشیدگی، جھڑپ اور نقصان کی تما تر ذمہ داری بھارت پر ڈال دی، ہم نے صرف دفاع کیا، چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چیانگ کا کہنا ہے کہ لداخ کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کی تمام ذمہ داری […]
ایران(پی این آئی)ایران بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن پہلے امریکہ معذرت کرے اور ہرجانہ ادا کرے، ایرانی صدر نے دبنگ اعلان کر دیا،ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ا ن کا ملک امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر واشنگٹن […]