تہران(پی این آئی)اسرائیل سے امن معاہدہ کر کے بڑی غلطی کی، ایران نے امارت کو میزائل حملے کی دھمکی دیدیی، عرب نیوز کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے ردعمل میں اس کے خلاف حملے […]
واشنگٹن (پی این آئی) برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا کی1400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد3 لاکھ16ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات41 ہزار3 سو سے زیادہ ہوچکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے اور لیسٹر […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ چند روز سے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خاصا خوشگوار بھی ہو گیا ہے۔ کئی ہفتوں تک گرمی […]
برلن(پی این آئی)یورپ میں کورونا کا خوف برقرار، جرمنی نے اسپین پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔جرمن وزارت خارجہ نے سپین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں سیاحت اور غیر ضروری […]
تہران(پی این آئی)لاکھوں بیرل تیل سے بھرے 3 جہاز پکڑ لیے گئے، کہاں جا رہے تھے؟ تیل کس کی ملکیت ہے؟امریکہ نے تیل سے بھرے ایران کے چار جہاز پکڑ لیے ، جہاز ایران سے تیل لے کر وینزویلا جا رہے تھے۔امریکہ کی وزارت انصاف […]
لندن(پی این آئی)کورونا سے متعلق افواہیں سینکڑوں جانیں لے گئیں، کتنے ہزار لوگ غلط معلومات کے نتیجے میں ہسپتال پہنچ گئے؟کرونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں […]
استنبول ( پی این آئی )یوم آزادی کی مناسبت سے ترک صدر طیب اردگان نے پاکستانیوں کی محبت میں اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے طے پانے والے معاہدے پر متنبہ کیاہے کہ یہ امن کے لئے ایک قدم پیچھے ہے اور مسلم دنیا کو ‘متحارب دھڑوں میں تقسیم کردے گا۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے معاہدے کے بعد سعودی اور بحرین بھی اسرائیل سے امن اور معمول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، یہ بات ذرائع نے عربی 21 نیوز کو بتائی۔ ذرائع کا کہنا […]
مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی )فلسطین نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد امارات سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہم کہاں رہے گے؟ فلسطینی لڑکی کی پھوٹ پھوٹ اور چیخ چیخ کر دوہائی ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی لڑکی کی دل دہلانے والی ویڈیو منظر عام پر اس وقت سامنے آئی جب اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان […]