کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے پیر کو صدارتی انتظامیہ کے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ کرغزستان کے صدر صدیر جعفروف نے وزیر اعظم اکیل بیک جعفروف کو […]
فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق 220 کلومیٹر ہواؤں سے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، سرکاری عمارتوں، اسپتال، سیکڑوں کچے مکانات […]
یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں […]
سانٹیاگو (پی این آئی) چلی کے دارالحکومت سانٹیاگو میں 6.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے، جس کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔زلزلے کا مرکز کیوریکو سے 52 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز گہرائی 114 کلو […]
اسلام آباد (پی این آئی) لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین میں سفر کرنے والوں پر مہنگائی کا بم گرادیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لندن […]
یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں جنوبی جزیرے گیوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا لیا گیا جبکہ حادثے میں […]
سوئٹزرلینڈ نے بھارت کے ساتھ دوہرے ٹیکس چھوٹ کے معاہدے کے تحت دیے گئے سب سے پسندیدہ قوم (ایم ایف این) کے درجہ کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ بھارت کی سپریم کورٹ کے نیسلے کیس میں فیصلے کے بعد سامنے آیا […]
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری میں ہونے والی اپنی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے […]
بھارتی ریاست اترپردیش میں اس وقت ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جب ایک 17 سالہ لڑکے نے اپنی ماں قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے گورکھپور میں 3 دسمبر کی صبح ایک ماں نے اپنے 17 سالہ بیٹے کو اسکول […]
امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کر دیا گیا، صدر جو بائیڈن نے 1500 مجرموں کی سزائیں تبدیل کر دیں۔ امریکی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق مجرموں میں وہ قیدی شامل ہیں جو کوویڈ 19 کے دوران اپنے گھروں […]
اسلام آباد (پی این آئی)جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے، جس کے تحت ملازمین کو ہفتے میں صرف 4 دن کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ ٹوکیو […]