نیویارک (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر کم ترین سطح پر آ گئیں، سعودی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 […]
نیویارک (پی این آئی)کورونا وائرس دنیا کو غریب بنا دے گا، 3 کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہو جائیں گے، اقوام متحدہ نے الرٹ کر دیا،اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آنے والی معاشی بدحالی پچھلے […]
واشنگٹن(پی این آئی):امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ،امریکی محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام […]
کابل(پی این آئی)کابل کے میٹرنٹی ہسپتال میں فائرنگ، 7 سال کی دعاؤں سے پیدا ہونے والا بچہ 4 گھنٹے کی عمر میں گولی کا نشانہ بن گیا،کابل کے میٹرنٹی اسپتال پر دہشت گرد حملے میں ایک ایسا بچہ بھی جاں بحق ہو ا جو سات […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان کی طرف سے سبسڈی کے خاتمے اور نئے ٹیکسز کے نفاذ کے بعد حج و عمرہ پہلے ہی بہت مہنگے ہو چکے تھے، اس پر مستزاد یہ کہ اب سعودی حکومت نے بھی حج و عمرے پر نیا ٹیکس […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو آفر کی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو ہمیشہ گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ آفر ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اکثر کمپنیوں نے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت کی جانب سے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین […]
برطانیہ (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کر دیا ہے جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے بُرا یہ ہوسکتا ہے کہ ویکسین کبھی تیار نہ […]
تیونس (پی این آئی) تیونس دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں ڈھائی ماہ کے دوران پہلی مرتبہ ایک دن کے دوران کوئی نیا کرونا کیس رپورٹ نہ ہوا، شمالی افریقی ملک میں اب تک 1 ہزار 32 مریضوں کی تصدیق ہوئی، 45 افراد ہلاک ہوچکے، […]
کولمبو(پی این آئی)سری لنکا میں کورونا کے نام ہر مسلمان عورت کی لاش جلانے کا انکشاف، اہل خانہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔سری لنکا میں مسلمانوں کو اپنے مردوں کو دفنانے کی اجازت نہ دینے اور لاشوں کو انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کا […]
فلسطین(پی این آئی)فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی کنٹرول کا اعلان، یورپی یونین کے اسرائیل پر پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار اسرائیل ھیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری […]