ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، مملکت میں پچھلے 24 گھنٹے میں مزید 2056 مریض مکمل صحتیاب ہوئے، مجموعی کیسز میں 50 فیصد سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، مزید 2736 مریضوں میں کورونا وائرس […]
روم(پی این آئی)اٹلی نے بالاآخر کورونا کو شکست دے دی، 32 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد 3 جون سے انٹرنیشنل فلائیٹس کھولنے کا اعلان۔اٹلی کے وزیراعظم نے تین ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد 3 جون سے اندورنی اور بیرونی پروازوں کی بحالی […]
جینیوا (پی این آئی)گلیوں میں اسپرے نہ کرائیں، یہ خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکھنے کے لیے گلیوں میں جراثیم کش اسپرے انسانوں کے […]
قطر (پی این آئی)افغان طالبان پھٹ پڑے، بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی حمایت کی ہے۔قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ اگر بھارت افغانستان میں مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی […]
سری نگر(پی این آئی)کشمیر کا محاذ گرم، بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید، ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی […]
اسرائیل(پی این آئی)اسرائیل میں تعینات چینی سفیر کی پراسرار ہلاکت، گھر میں مردہ پائے گئے، تفتیش شروع۔اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔58 سالہ چینی سفیر ڈو وی کی لاش تل ابیب میں ان کے اپارٹمنٹ سے ملی ہے، […]
واشنگٹن(پی این آئی)ایک مسلمان ڈاکٹر کو امریکہ کورونا ویکسین پروگرام کا سربراہ بنا دیا گیا، بڑی خبر آ گئی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مسلمان طبی ماہر کو کورونا وائرس کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے فاسٹ ٹریک پروگرام کا سربراہ نامزد کر دیا ہے، […]
الہ آباد (پی این آئی)مسجدوں میں اذان دینے سے کسی کو نہیں روکا جا سکتا، پابندی کا فیصلہ غیر قانونی ہے، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ۔بھارتی ریاست یو پی میں لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں لاؤڈ اسپیکرسے اذان دینے پرمقامی انتظامیہ کی طرف […]
کابل(پی این آئی) کابل کے ہسپتال پر حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشت گردوں نے کیا امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے طالبان کو کلین چٹ دے دی.افغانستان میں امن کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کابل […]
نیویارک(پی این آئی) آئندہ ہفتوں میں کورونا وائرس امریکہ میں کیا رخ اختیار کرنے جا رہا ہے؟ امریکی حکام نے اس حوالے سے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی محکمہ انسداد امراض کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے کہا […]
واشنگٹن (پی این آئی)ایف۔ 35 کا باڈی ٹرنک تا حال کس اسلامی ملک میں تیار کیا جارہا ہے؟ امریکی صدر نے بڑا انکشاف کر دیا.. امریکہ کے صدرِ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں تمام تر مصنوعات کو امریکہ میں تیار کرنا چاہیے، ایف۔ […]