چین(پی این آئی)کورونا ویکسین کا بندروں اور چوہوں پر تجربہ کامیاب ہو گیا، چینی اور برطانوی دوا ساز کمپنیوں کا دعویٰ،چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔چینی دوا ساز کمپنی کے مطابق جن بندروں […]
کابل، تہران (پی این آئی)ایران نے 38 افغان مہاجرین کو قتل کر کے لاشیں دریا میں بہا دیں، افغان حکومت نے سنگین الزام عائد کر دیا ، افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران نے 38افغان مہاجرین کو قتل کر کے لاشیں دریا میں […]
لندن،غزہ(پی این آئی)اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں، برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا، صہیونیوں کے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں جبکہ کئی شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے وزیراعظم بورس […]
جنیوا (پی این آئی)بے شک بہتری آ رہی ہے لیکن ویکسین کی تیاری تک دنیا خطرے میں ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے حقیقت بیان کر دی،عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف اب کچھ ممالک معمول کی زندگی کی […]
واشنگٹن (پی این آئی)کورونا کے علاج کی ویکسین امریکہ بنائے گا، لیکن کب تک ؟ صدر ٹرمپ نے مایوسی پھیلا دی،امریکی صدر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کہا ہے کہ […]
دبئی(پی این آئی)دبئی کا برج الخلیفہ، دنیا کا بلند ترین چندہ باکس بن گیا، چندہ دو تو روشن ہو گا، حیرت انگیز,دبئی کا برج خلیفہ دنیا کا بلند ترین ڈونیشن باکس بن گیا، دنیا کی بلند ترین عمارت اب ضرورت مندوں کے لیے دی جانے […]
واشنگٹن (پی این آئی)چین کے لیے بُری خبرآگئی، ہمارے پاس چین کی لیبارٹریوں میں کرونا وائرس کے بہت زیادہ ثبوت آچکے،چین کو جواب دینا ہوگا، پومپیو کا اعلان ،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے […]
صوفیہ(پی این آئی) بلغاریہ کی معروف خاتون نجومی بابا وانگا کی اب تک کئی پیش گوئیاں من و عن درست ثابت ہو چکی ہیں جن میں برطانیہ کا یورپی یونین سے الگ ہونا، نائن الیون کا سانحہ و دیگر شامل ہیں۔ اب 2020ءکے متعلق ان […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن ہے جس سے انسانوں کے رویوں میں تو تبدیلی آ ہی رہی ہے تاہم اب ماہرین ارضیات نے زمین کے حوالے سے بھی حیران کن انکشاف کر ڈالا ہے۔ میل آن لائن […]
ریاض (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارضی پابندی کو ماہرین صحت کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔سعودی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبدالطیف آل شیخ نے باجماعت نمازوں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کا رنے کہا ہے کہ دنیا میں ایک نئی طویل جنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے، مغرب کے تھینک ٹینکس اور اخباروں کی توپوں کا رخ اب اسلام نہیں بلکہ ان نیا دشمن چین ہے، یہ تجارتی جنگ، چین […]