مجھے نوکری کون دے گا؟ مجھے آج تک کسی نے کوئی نوکری کیوں نہ دی ؟سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون سبزی فروش رئیسہ انصاری نامی خاتون نے اس وقت میونسپل حکام کے خلاف […]

جعلی لائسنس اسکینڈل کے بعد بہتری کی صورتحال، ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا، پرواز کرنے کی اجازت دے دی

ملائیشیا(پی این آئی)ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا اورفلائٹس اڑانے کی اجازت دیدی ، ملائیشیاکی سول ایوی ایشن کے سی ای او نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ملائیشیانے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد […]

شام کی فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں نے ایران کے مسافر طیارے کا راستہ روک لیا، مسافر طیارے کی بلندی کم کرنے باعث جھٹکے آئے، بیشتر مسافر زخمی ہو گئے

شام(پی این آئی)شام کی فضائی حدودمیں ایران کے مسافر طیارے کا امریکی اتحاد کے طیاروں نے راستہ روک لیا، واقعے میں طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔اسلامک ریپبلک آف ایران براڈ کاسٹنگ نے واقعے کی وڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، یورپ اور امریکہ سے پہلے ویکسین مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)ادویہ ساز چینی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کروناوائرس کی ویکسین رواں سال کے اختتام پر حتمی طور پر تیار کرلی جائے گی اور مریضوں کے لیے مسیر بھی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ’سینوفارم‘ نامی دوا بنانے والی چینی کمپنی کا کہنا ہے […]

امریکی صدر ٹرمپ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیماری سے پریشان ہو گئے، ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کر ڈالا، محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو تسلی دی

ریاض(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور ان سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان […]

امریکی شہر ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے پر چین کی جوابی کارروائی، چین کے شہر چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

چینگ ڈو(پی این آئی)امریکا اور چین کا سفارتی تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا۔ چین نے جوابی اقدام اٹھاتے ہوئےامریکا کو چینگ ڈو میں قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ہیوسٹس میں چین کے قونصل خانے کو بند […]

ہر ایک کے لیے ماسک لازمی قرار، ماسک نہ لگانے پر 21 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، 11 سال سے کم عمر بچے ماسک سے مستثنیٰ ہوں گے، نیا قانون نافذ ہو گیا

لندن (پی این آئی) انگلینڈ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری ماسک نہیں پہنے گا اُس پر 100 پاؤنڈز جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ انگلینڈ میں تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے، انتظامیہ نے […]

خبردار، محتاط ہو جائیں ،دنیا بھر میں کورونا کے 50فیصد متاثرین کا تعلق صرف تین ملکوں سے ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے وارننگ دے دی

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے، وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔پریس کانفرنس میں سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا کا […]

تمام امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین سے متعلق دنیا کو ایسی خبر دیدی کہ ہر جانب مایوسی چھا گئی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ماہر نے کہاہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔غیر ملکی […]

وہ ملک جہاں حکومت نے کورونا ٹیسٹ کروانے پر عوام کو 36ہزار روپے اور قرنطینہ میں رہنے کی صورت میں ایک لاکھ 80ہزار روپے جتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا

وکٹوریہ (پی این آئی) آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کروانے پر 36 ہزار سے زائد رقم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں لوگوں کے غیر سنجیدہ رویہ کی صورت میں کیا گیا ہے۔ […]

وہ اسلامی ملک جہاں کورونا وائرس کے 97فیصد مریض بالکل صحتیاب ہو گئے، پوری دنیا کیلئے مثال بن گیا

دوحہ (پی این آئی) قطر کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا، 97 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار رہ گئی، اب تک کل 164 اموات ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست قطر میں کورونا مریضوں کی […]

close