ٹویٹر کے بعد انسٹاگرام بلاک ، وجہ کیا بنی؟

انقرہ (پی این آئی)ترکیہ کی حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری […]

امریکی ویزہ، پاکستانیوں کے لیے آسانی کر دی گئی

رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ 2023 میں […]

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے

ویب ڈیسک(پی این آئی)حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے شروع کر دیے گئے ہیں ۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے درجنوں راکٹ اسرائیل پر داغے ہیں جو اسرائیل کے شمالی علاقوں میں گرے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے […]

پانچ سالہ بچے کی سکول میں فائرنگ، گولی چلنے سے طالب علم زخمی

ویب ڈیسک(پی این آئی)انڈیا میں نرسری کلاس کے ایک پانچ سالہ بچے نے سکول میں پستول سے فائر کر کے اپنے ہی سکول کے تیسری جماعت کے طالب علم کو زخمی کر ڈالا۔ این ڈی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ چونکا دینے والا […]

جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی گئی

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجد کی […]

کویت میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کویت سٹی ( پی این آئی)کویت نے متعدد افراد کے خلاف ملک بدری کی کارروائی شروع کر دی ہے ، خاص طور پر ان کے خلاف جنہوں نے اپنے اسپانسرز کے ساتھ وزٹ ویزا کے دورانیہ سے زیادہ قیام کیا ہے۔ یہ کارروائی پہلے نائب […]

دوران پرواز جہاز کا پائلٹ بیہوش ہوگیا،پھر کیا ہوا؟

لندن(پی این آئی)لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں دوران سفر جہاز کا معاون پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ 27 جولائی کو پیش آیا۔لندن سے پرتگال جانے والی […]

خاتون وزیر کا گرمجوشی سے صدر کو بوسہ، نئی بحث کی بنیاد بن گیا

پیرس (پی این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والے اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو وزیر کھیل ایمیلی اوڈیا کاسٹیرا کی طرف سے گرمجوشی سے دیا جانے والا بوسہ تنازعے کی وجہ بن گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا […]

متحدہ عرب امارات میں پاک فوج کیخلاف جھوٹ اور پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاک فوج کے خلاف جھوٹ اور پراپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ متحد ہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ہمارے عزیز بہن بھائی جو […]

شناختی کارڈ بنانا بھی مشکل بنادیاگیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ہنسل مہتا کی بیٹی کا آدھار کارڈ (شناختی کارڈ) بننا مشکل ہوگیا، ہدایتکار نے اسے ہراسانی کے مترادف قرار دے دیا۔ ہنسل مہتا نے حال ہی میں سرکاری حکام پر تنقید کی اور کہا کہ […]

افسوسناک حادثے میں ہلاکتیں ہوگئیں

ہنوئی(پی این آئی) ویتنام میں شدید بارشوں کے بعد کوئلے کی کان گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان گرنے کا واقعہ پیر کے دن پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور کان […]

close