اسلام آباد(پی این آئی)پاک فضائیہ کے ہیرو، بھارت، اسرائیل دونوں دشمن ملکوں کے طیارے مار گرانے والے گروپ کیپٹن سیف الاسلام بنگلہ دیش میں انتقال کر گئے۔آسمانوں کے شاہین تسلیم کیے جانے والے گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ سیف الاعظم […]