بنگلادیش میں سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین وزیراعظم کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ہی مظاہرین میں سے ایک شخص حسینہ واجد کی ایک اٹیچی لے کے […]
بنگلادیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے کہا ہے کہ ہمیں بنگلادیش میں فوج کی حمایت یافتہ حکومت […]
واشنگٹن (پی این آئی) بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر نے اپنے بیان کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی جرأت مند مظاہرین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ امریکی سینیٹر چک شومر کاکہناتھا کہ جائز مطالبات کیخلاف پرتشد ردعمل نے […]
ڈھاکا(پی این آئی)بنگلا دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی کی […]
بنگلادیش(پی این آئی) شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد […]
ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے والی وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔ بنگلا دیش کی […]
برطانیہ کے 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ 5 روز میں 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں لیورپول، مانچسٹر، بلیک پول سمیت 20 سے زائد شہروں میں سفید فام نسل پرستوں کے حملوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہے اور 5 […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے اور غیر رجسٹرڈ حاجیوں کا پتہ لگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال بڑھا رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے بھی شامل ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ وزارت داخلہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین راحت راؤ کو کینیڈا میں نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ راحت راؤ کو کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں اُن کے دفتر میں جلایا گیا۔ اُنہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں اُن کی […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی ہے، 206 تاحال لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے عہدیداروں نے کہا کہ لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کے علاوہ 206 افراد لاپتہ ہیں جن کی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)برطانیہ میں لیورپول، ہل، برسٹل، مانچسٹر، اسٹول آن ٹرینٹ، بلیک پول اور بلفاسٹ سمیت 2 درجن سے زائد شہروں میں نسل پرستوں کے حملوں میں ڈیڑھ سو پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے مختلف شہریوں میں 5 روز […]