ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

لندن، سیاحوں کا رش نہیں، خوف کے سائے، شہر کورونا کے باعث ویران، اہم شاہراہیں سنسان ہو گئیں

لندن (این این آئی )برطانوی دارالحکومت کورونا میں گھرنے کے باعث ویران ہوگیا، لندن اہم شاہراہیں سنسان ہوگئیں۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق وہ لندن جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا تھا وہاں اب خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ، برطانوی پارلیمنٹ، آکسفورڈ اسٹریٹ ، […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

دنیا مستقبل میں بھی عالمی وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے تیار رہے، عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

نیویارک(این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ انہیں مستقبل کے عالمی امراض سے نمٹنے کے لیے ابھی سے تیار رہنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم گیبراسس نے یہ بات وبائی امراض […]

کورونا وائرس کے باعث سالِ نو کی تقریبات پر پابندی ڈھائی لاکھ افراد 9 جنوری تک سخت لاک ڈائون میں کیوں رہیں گے؟

نیویارک(این این آئی)سالِ نو کا خیر مقدم کرنے والے دنیا کے پہلے بڑوں شہروں میں سے ایک سڈنی، جہاں ہر سال معروف اوپرا ہاس پر شاندار آتش بازی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد نئے سال کا آغاز کرتی ہے، وہاں اس سال کورونا وائرس […]

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت کے حوالے سے نئے فیصلے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ حکومت نے کرونا وبا کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک سے آمد و رفت پر پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی […]

دنیا ایک بار پھر خوف و ہراس کا شکار، کورونا وائرس کی نئی قسم 15 ممالک تک پہنچ گئی

سڈنی /لندن (این این آئی)برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کے کیس سوئیڈن، کینیڈا، اسپین، جاپان سمیت 15ملکوں تک پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک میں طبی عملے اور کیئر ہوم کے مکینوں کو ویکسین لگانے کا آغاز […]

عرب ملک نے 29 دسمبر سے غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا، کورونا ٹیسٹ ائرپورٹ پہنچنے پر کیا جائیگا

مسقط(این این آئی )عمان نے 29دسمبر سے اپنی زمینی ،فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ حکومتی بیان کے مطابق عمان میں داخلے کیلیے تمام ممالک سے آنے والوں کیلیے سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 […]

یہاں سے بے دخل ہو جاؤ یا پھر ہم بزور طاقت آپ کو یہاں سے نکال باہر کریں گے، اسلامی ملک کے سپہ سالارنے ترکی کو دو آپشنز دے دیئے

لیبیا (پی این آئی) لیبیائی سپہ سالار خلیفہ ہفتار نے ترکی کو براہ راست للکارتے ہوئے کہا کہ یہاں کوئی امن یا کوئی تحفظ نہیں ہے جب تک تم امریکی پٹھو لیبیائی حکومت کی پشت پناہی سے نہیں ہٹ جاتے۔ انقرہ جب تک مقامی حکومت […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، وہ ملک جہاں تیسری بار لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی عفریت نے دینا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، چا ر سو اس بیماری کے خوفناک آثار نظر آتے ہیں جبکہ اس کی ئنی قسم سامنے آنے کی وجہ سے حالات مزید ابتری کا جانب جاتے […]

سعودی عرب میں4مقامات سے تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں چار مختلف مقامات پر تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ، سعودی حکام نے تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں نئے ذخائر کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بڑی خوشخبری قرار […]

close