کوئی ہاتھ نہ ملائے، کورونا مریضوں کے استقبال اب روبوٹ کریں گے

ٹوکیو(پی این آئی)کوئی ہاتھ نہ ملائے، کورونا مریضوں کے استقبال اب روبوٹ کریں گے،کورونا وائرس سے متاثرہ ایسے مریض جن کی علامات ہلکی اور ابتدائی ہیں، جب وہ رہائش کے لیے ٹوکیو کے ہوٹلوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کیونکہ […]

امریکہ میں کورونا کا علاج، اسٹیم سیل تھیراپی کی آزمائش کی منظوری دے دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کا علاج، اسٹیم سیل تھیراپی کی آزمائش کی منظوری دے دی گئی،دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے مختلف ویکسینز اور دیگر علاج کے طریقوں پر تحقیق اور کام کیا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے […]

کورونا وائر س سے صحتیاب ہونیوالے مریضوں کا خون بلیک میں فروخت ہونے لگا، وجہ جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

نیویارک(پی این آئی) ڈارک ویب (خفیہ انٹرنیٹ) پر ہر طرح کی مجرمانہ سرگرمیاں ہوتی ہیں اورآپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ اب وہاں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کا خون بھی بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ دی […]

عالمی سطح پر تیل کی جنگ، سعودی عرب، امریکا اور روس کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ۔۔۔۔سعودی معیشت کو بڑا نقصان ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) عالمی سطح پر طلب میں نمایاں کمی کی وجہ سے تیل کی پیداوار کم کرنے کی تجویز اوپیک پلس کے اجلاس میں 6 مارچ کو زیرِ بحث آئی اس اجلاس میں اوپیک پلس ممالک کسی بھی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام رہے […]

کورونا وائرس سے امریکا میں شدید تباہ کن صورتحال،امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

سینٹ پاؤل (پی این آئی) امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی ہے۔ […]

کورونا وائرس بے قابو، وہ اسلامی ملک جہاں تین روز کیلئے سخت کرفیولگا دیا گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے 21 شہروں اور صوبوں میں گزشتہ شب سے آئندہ تین روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں […]

کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن ہی نہیں، پہلی کےبعد دوسری اور پھر تیسری لہر بھی آنے کا امکان ، خوفناک پیشنگوئی کردی گئی

برطانیہ (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ڈاکٹروں کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کردیا ہے کہ کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن نہیں، […]

لالچی کہیں کاایک ارب ڈالر لے لو، ویکسین کا فارمولا مجھے دے دو، ٹرمپ کی جرمن کمپنی کو پیش کش جرمن وزراء بھڑک اٹھے، جرمنی برائے فروخت نہیں، ویکسین پوری دنیا کو دیں گے

برلن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایک جرمن فاما سیوٹیکل کمپنی کو کورونا ویکسین کے فارمولے اور خصوصی حقوق کے لئے “بڑی رقم” کی پیش کش کی خبروں پر جرمنی کے وزراءنے شدید ردعمل اظہار کیا ہے۔ جرمنی کے وزیر […]

برطانیہ کے ڈاکٹر پر امید ہیں، کورونا کی نئی ویکسین سینی ٹیب کے تجربات جاری ہیں، گولی شکل میں ہے

واشنگٹن(پی این آئی)برطانیہ میں ماہرین صحت نے ناروے میں کینسر کے علاج کے لیے تجرباتی طور پر تیار کی گئی دوا کا کورونا وائرس کے علاج لیے ابتدائی چھ امید افزا دوا کے طور پر استعمال شروع کردیا ہے۔ اس طریقہ علاج کو بیم سینٹینب […]

چین امریکی سائسندانوں کو ووہان کی لیبارٹری تک رسائی دے، امریکہ کا پر زور مطالبہ

واشنگٹن(پی این آئی)چین امریکی سائسندانوں کو ووہان کی لیبارٹری تک رسائی دے، امریکہ کا پر زور مطالبہ، امریکہ نے ایک مرتبہ پھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبارٹری تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں […]

امریکہ میں موت سستی زندگی مہنگی ہو گئی، نیویارک میں مردہ خانے کے باہر کھڑے ٹرکوں سے بدبو چھوڑتی درجنوں لاشیں برآمد

نیو یارک (پی این آئی)امریکہ میں موت سستی زندگی مہنگی ہو گئی، نیویارک میں مردہ خانے کے باہر کھڑے ٹرکوں سے بدبو چھوڑتی درجنوں لاشیں برآمد،امریکی ریاست نیو یارک میں ایک مردہ خانے کے باہر کھڑے ٹرکوں سے درجنوں لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس […]

close