لاہور(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے جب پچھلے ہفتے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو مسلم دنیا میں کئی طرح کا ردِعمل دیکھنے میں آیا کسی نے اسے فلسطینیوں کے ساتھ دھوکہ کہا تو کوئی اسے تاریخی معاہدہ قرار دیتا رہا اور […]
بیجنگ (شِنہوا) منتظمین نے کہاہے کہ ستمبر کے شروع میں بیجنگ میں تجارتی خدمات کیلئے ہونے والا چینی بین الاقوامی میلہ 2020 میں نوول کرونا وائرس کی چین میں تیار کردہ ویکسین اور ٹیسٹ کِٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیجنگ بلدیہ صحت […]
بیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ24اگست کوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا میں نوول […]
بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے کہاہے کہ نوول کروناوائرس کی ویکسین ایک بار تیار اور زیر استعمال آجائے تو اس کی فراہمی میں میکونگ ممالک کو ترجیح دی جائے گیان خیالات کا اظہار لی نے پیر کے روز لان سانگ۔میکونگ تعاون(ایل ایم سی)کے […]
دُبئی(پی این آئی) چند روز قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پایا ہے جس کے بعد طبی، سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں بھی تعاون کے کئی سمجھوتے طے پائے ہیں۔ اس امن معاہدے پر بہت سے مسلم طبقات کی جانب […]
پیانگ یانگ(پی این آئی) شما لی کوریا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ کم جونگ کا انتقال ہو چکا اور اب انکی بہن اب انکی جگہ ملک کے اختیارات سنبھالنے کے لئے تیار ہیں ۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہر کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کے مضبوط ذخائر کسی بھی ملک کے معاشی طور پر مستحکم ہونے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں چین 3400ارب ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔آئی ایم ایف […]
اسلام آباد(پی این آئی )بنگلہ دیش میں چین کے بڑھتے اثرو رسوخ سے مودی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں ہیں ، بیجنگ کے اپنے ہمسایہ ملک میں بڑھتے اثرو رسوخ کو کم کرنے کیلئے بھارتی سیکرٹری خارجہ ہارش وردھان شرنگلا 4روز قبل اچانک بن بلائے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے نجی اداروں میں ملازمت کرنے والے سعودی انجینئرز کی کم از کم تنخواہ 7 ہزار ریال (تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار روپے) مقرر کردی گئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت محنت کی جانب سے نجی اداروں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا ایک پرانا ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ پاکستان کی قومی زبان اردو سے واقفیت کا اعتراف کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]
کرائسٹ چرچ(پی این آئی):نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد نے حملہ کیوں کیا ؟ عدالت میں مزید انکشافات، نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ برس کیے گئے حملوں میں ملوث ملزم سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مساجد […]