تل ابیب(پی این آئی)اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسیٹ سے استعفیٰ دیدیا۔ اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور ماضی میں وزیراعظم نیتن یاہو کے قریبی ساتھی یواف گیلانٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔گزشتہ سال بطور وزیردفاع […]